صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 434 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 434

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۴ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ (عبد الله ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شِهَابٍ قَالَ قَالَ سَالِمٌ قَالَ ابْنُ عُمَرَ یونس سے، یونس نے ابن شہاب سے روایت کی، سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ کہا : سالم نے بیان کیا: حضرت ابن عمر کہتے تھے: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ میں نے حضرت عمرؓ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ قَالَ عُمَرُ فَوَاللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اللہ تمہیں منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپ دادوں کی قسمیں کھاؤ۔ مَا حَلَفْتُ بِهَا مُنْذُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاكِرًا وَلَا آثِرًا۔ حضرت عمر کہتے تھے: اللہ کی قسم جب سے میں نے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ان (آباء) کی قسم نہیں کھائی۔ نہ خود اُن کا نام لیا اور نہ کسی دوسرے کی زبانی نقل کیا۔ قَالَ مُجَاهِدٌ: أَوْ أَثْرَةٍ مِّنْ عِلْمٍ مجاہد نے کہا: ( یہ جو سورۃ احقاف میں فرمایا ہے:) (الأحقاف:٥) يَأْثُرُ عِلْمًا۔ أَوْ آثَرَةٍ مِّنْ عِلم ۔ (اس کے معنی ہیں:) یا کوئی علم کی بات ہی نقل کی جائے۔ تَابَعَهُ عُقَيْلٌ وَالزُّبَيْدِيُّ وَإِسْحَاقُ یونس کی طرح اس حدیث کو عقیل اور زبیدی اور الْكَلْبِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ اسحاق کلبی نے بھی زہری سے روایت کیا۔ وَقَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ وَمَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ اور (سفیان) ابن عیینہ اور معمر نے بھی زہری سے عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ سَمِعَ النَّبِيُّ روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ زہری نے سالم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرَ ۔۔ سے، سالم نے حضرت ابن عمرؓ سے نقل کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرؓ کو سنا۔ أطرافه: ٢٦٧٩، 3836، 6108، 6646، ٦٦٤٨، ٧٤٠١- ٦٦٤٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۶۴۸ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عبد العزيز بن مسلم نے ہمیں بتایا۔ عبد اللہ بن دینار عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے حضرت عبداللہ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ قَالَ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ