صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 432
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۲ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور بِيَدِهِ إِنَّهَا لَتَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ۔فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، یہ سورۃ تو تہائی قرآن کے برابر ہے۔أطرافه: ٥۰۱۳، 50١٤، 5015، 7374- ٦٦٤٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا :۶۶۴۴: اسحاق ( بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا حَبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ که جان بن ہلال) نے ہمیں خبر دی۔ہمام (بن حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يي ) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں بتایا۔أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ہم سے يَقُولُ أَتِمُّوا الرَّكُوعَ وَالسُّجُودَ بیان کیا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ آپ فرماتے تھے: رکوع اور سجدہ پورا کیا کرو۔اس بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا مَا رَكَعْتُمْ وَإِذَا مَا ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے جب تم رکوع کرتے سَجَدْتُّمْ۔ہو اور جب تم سجدہ کر رہے ہوتے ہو، دیکھ رہا ہوتا ہوں۔أطرفه ،٤۱۹ ، ،۷۱۸، ۷۱۹، ۷۲۳، ۷۲۵، ٧٤٢۔٦٦٤٥: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا :۶۶۴۵: اسحاق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ کہ وہب بن جریر نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہمیں خبر هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ دی۔شعبہ نے ہشام بن زید سے ، ہشام نے حضرت امْرَأَةً مِّنَ الْأَنْصَارِ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى انس بن مالک سے روایت کی کہ ایک انصاری اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهَا أَوْلَادٌ لَهَا فَقَالَ عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، اُس کے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي ساتھ اُس کے بچے تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّكُمْ لَأَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، لوگوں میں سے تم مجھے بہت پیارے ہو۔قَالَهَا ثَلَاثَ مِرَارٍ۔أطرافه: ٣٧٨٦، ٥٢٣٤۔آپ نے اُس سے تین بار یہ فرمایا۔