صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 423
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۳ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور س قَالَ إِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ حضرت جابر نے نبی صلی الم سے روایت کی۔ آپ وَإِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ نے فرمایا: اب جو قیصر مر اتو اس کے بعد کوئی قیصر نہ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا ہوگا اور اب جو کسری مرا تو اس کے بعد کوئی کسری نہ ہو گا۔ اسی ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری فِي سَبِيلِ اللهِ۔ أطرفه: ۳۱۲۱، ٣٦١٩- جان ہے تم ضرور بالضرور ان دونوں کے خزانوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔ ٦٦٣٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۶۳۰ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب رم شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے زہری سے روایت بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ کی (کہا:) سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ وَإِذَا فرمایا: اگر (یہ) کسری مرا تو اس کے بعد کوئی کسری هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ وَالَّذِي نہ ہوگا اور اگر قیصر میرا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہو گا اور اسی ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں محمد نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا کی جان ہے ، تم ضرور ہی ان دونوں کے خزانوں کو فِي سَبِيلِ اللهِ۔ أطرافه: ۳۰۲۷، ۳۱۲۰، ٣٦١٨۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔ ٦٦٣١ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ :۲۲۳۱ : محمد بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ عبدہ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ سے، عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَا أُمَّةً عائشہ رضی اللہ عنہا سے، حضرت عائشہ نے نبی مُحَمَّدٍ وَاللَّهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اے محمد کی اُمت ! اللہ کی قسم، اگر تم جانتے جو میں لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَلَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا۔ جانتا ہوں تو تم روتے بہت اور ہنستے تھوڑا۔ أطرافه: ١٠٤٤، ١٠٤٦ ، 1047، 1050، 1056، 1058 ، 1064، 1065، 1066، ٤٦٢٤، ٥٢٢١ ،۳۲۰۳ ،۱۲۱۲