صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 424 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 424

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۴ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور ٦٦٣٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۶۶۳۲: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابن وہب نے مجھے بتایا۔ حیوہ نے مجھے خبر دی، کہا: حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ ابو عقیل زہرہ بن معبد نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں بْنُ مَعْبَدٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللهِ بْنَ نے اپنے دادا عبد اللہ بن ہشام سے سنا۔ انہوں نے آپ حضرت عمر نے آپ سے کہا: یا رسول اللہ ! آپ مجھے هِشَامٍ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہا ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور حضرت عمر بن خطاب کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ آخِدٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ہر ایک چیز سے زیادہ پیارے ہیں مگر میں یہ نہیں لَأَنْتَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ إِلَّا کہہ سکتا کہ میرے نفس سے بھی بڑھ کر۔ نبی صلی اللہ مِنْ نَّفْسِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ میں میری جان ہے، اس وقت تک نہیں، جب تک حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْكَ مِنْ نَّفْسِكَ کہ میں تمہیں تمہارے نفس سے بھی بڑھ کر پیارا نہ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ فَإِنَّهُ الْآنَ وَاللهِ لَأَنْتَ ہو جاؤں۔ تو حضرت عمرؓ نے آپ سے کہا: تو پھر اب أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ نَّفْسِي فَقَالَ النَّبِيُّ یہ ایسا ہی ہو گا۔ اللہ کی قسم ! آپ مجھے میرے نفس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآنَ يَا عُمَرُ۔ سے بھی بڑھ کر پیارے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أطرافه: ٣٦٩٤، ٦٢٦٤- نے فرمایا: عمر ! اب ٹھیک ہے۔ ٦٦٣٣ - ٦٦٣٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۶۶۳۳ - ۶۶۳۴ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ سے بیان کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود سے ، عبید اللہ نے حضرت ابو ہریرہ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ اور حضرت زید بن خالد سے روایت کی ۔ ان دونوں خَالِدٍ أَنَّهُمَا أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَجُلَيْنِ نے ان کو بتایا کہ دو شخص رسول ) کو بتایا کہ دو شخص رسول اللہ صلی علی ایم کے پاس اپنا اخْتَصَمَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ جھگڑا لائے۔ ان میں۔ ڈالائے۔ ان میں سے ایک نے کہا: کتاب اللہ کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَدُهُمَا اقْضِ بَيْنَنَا مطابق ہمارے درمیان فیصلہ فرماویں اور دوسرے