صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 422 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 422

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۲ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور إِنْ كَانَ لَخَلِيقًا لِلْإِمَارَةِ وَإِنْ كَانَ لَمِنْ اللہ کی قسم وہ بھی امارت کے یقین لائق تھا اور وہ ان أَحَبِّ النَّاسِ إِلَيَّ وَإِنَّ هَذَا لَمِنْ أَحَبِّ لوگوں میں سے تھا جو مجھے بہت ہی پیارے ہیں اور النَّاسِ إِلَيَّ بَعْدَهُ۔ یہ بھی اس کے بعد انہی لوگوں میں سے ہے جو مجھے بہت ہی پیارے ہیں۔ أطرافه ۳۷۳۰ ، ٤٢٥٠ ، ٤٤٦٨، ٤٤٦٩، ٧١٨٧۔ بَاب : كَيْفَ كَانَتْ يَمِينُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کیا ہوا کرتی تھی وَقَالَ سَعْدٌ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت سعد نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ۔ اسی ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ وَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ عِنْدَ اور ابو قتادہ نے کہا: حضرت ابو بکڑ نے نبی صلی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا هَا الله علیہ وسلم کے پاس کہا: لا ، ھا الله إذا ۔ یوں بھی کہا إِذًا يُقَالُ وَاللَّهِ وَبِاللَّهِ وَتَاللَّهِ۔ جاتا ہے: والله اور باللہ اور تالله۔ ٦٦٢٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۶۶۲۸ : محمد بن یوسف (فریابی) نے ہم سے بیان عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُّوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کیا۔ انہوں نے سفیان (ثوری) سے، سفیان نے سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَتْ يَمِينُ موسى بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم سے، سالم نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَمُقَلِّبِ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بھی قسم ہوتی: لا الْقُلُوبِ۔ أطرافه: ٦٦١٧، ٧٣٩١- وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ ٦٦٢٩: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۶۶۲۹ : موسى ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ جَابِرِ بْنِ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالملک ( بن سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمیر) سے، عبدالملک نے حضرت جابر بن سمرہ سے،