صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 409
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۰۹ ۸۲ - كتاب القدر L حدیث تشریح: يح ۔ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ : وہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان روک ہو جاتا ہے۔ میں میں یہ یہ دعا دعا سکھائی سکھائی گئی گی ہے ہے کہ کہ یا یا مُقَلِّبَ مُقَتِ الْقُلُوبِ الْقُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ لے اے دلوں کے پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ حضرت اُم سلمہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کو پھیرنے والے۔ کثرت سے اور باقاعدگی سے پڑھنے کی وجہ پوچھی، آپؐ نے فرمایا اے ام سلمہ انسان کا دل خدا تعالی کی دو انگلیوں کے درمیان ہے، جسے چاہے ثابت قدم ثابت قدم رکھے اور جسے چاہے ٹیڑھا کر دے۔ کے دو انگلیوں سے مراد خدا کی قدرت اور تصرف ہے۔ قرآن کریم نے دلوں کی کجی سے اسے بچنے کے لیے بہت مفید دعا سکھائی ہے : رَبَّنَا لَا تُزِعُ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ (آل عمران (۹) اے ہمارے رب ! تو ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کے ے دلوں کو کج نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت ( کے سامان ) عطا ) عطا کر۔ یقینا تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے۔ باب ١٥ : قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللهُ لَنَا ( التوبة : (٥١) تو (ان سے) کہہ دے ہم کو تو وہی پہنچتا ہے جو اللہ نے ہمارے لئے مقرر کر چھوڑا ہے قَضَى قَالَ مُجَاهِدٌ بِفَتِنِينَ كَتَبَ کے معنی ہیں) فیصلہ کر دیا مقرر کر دیا۔ مجاہد (الصافات: ١٦٣) بِمُضِلِّينَ إِلَّا مَنْ نے کہا: بِفتنِینَ۔ وہ صرف انہی کو گمراہ کرنے كَتَبَ اللَّهُ أَنَّهُ يَصْلَى الْجَحِيمَ قَدَّرَ والے ہیں جن کے لیے اللہ نے مقدر کر دیا کہ وہ فَهَدَى (الأعلى : ٤) قَدَّرَ الشَّفَاءَ جہنم میں پڑے جلیں گے ۔ قَدَّرَ فَهَدَی جو فرمایا وَالسَّعَادَةَ وَهَدَى الْأَنْعَامَ لِمَرَاتِعِهَا۔ اس سے یہ مراد ہے کہ اس نے بدبختی اور سعادت مقدر کر دی اور جانوروں کو ان کی چراگاہوں کی طرف رہنمائی کی۔ ٦٦١٩ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۲۶۱۹: اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے مجھ سے بیان کیا الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ حَدَّثَنَا دَاوُدُ که نفر (بن شمیل) نے ہمیں بتایا۔ داؤد بن ابی فرات بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ نے ہم سے بیان کیا۔ داؤد نے عبد اللہ بن بریدہ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ أَنَّ عَائِشَةَ سے ، عبد اللہ نے یحییٰ بن یعمر سے روایت کی کہ ا (سنن الترمذی، ابواب القدر باب مَا جَاءَ أَنَّ القُلُوبَ بَيْنَ أَصْبُعَيِ الرَّحْمَنِ) (سنن الترمذی، ابواب الدعوات، باب ۹۵ روایت نمبر ۳۵۲۲)