صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 408 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 408

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۰۸ ۸۲ - كتاب القدر باب ١٤ : يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان روک ہو جاتا ہے ٦٦١٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ۶۶۱۷ : محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بہ اسے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ بن عقبہ نے ہمیں خبر دی۔ موسیٰ نے سالم سے، اللهِ قَالَ كَثِيرًا مَّا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى سالم نے حضرت عبداللہ بن عمر) سے روایت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ لَا وَمُقَلِّب کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی اللہ علیہ وسلم اکثریوں بھی قسم کھایا کرتے تھے۔ اُس ذات کی قسم ہے جو الْقُلُوبِ۔ أطرافه : ٦٦٢٨، ٧٣٩١- دلوں کو پھیرنے والا ہے۔ ٦٦١٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ ۶۶۱۸: علی بن حفص اور بشر بن محمد نے ہم سے وَبِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ بیان کیا۔ اُن دونوں نے کہا کہ عبداللہ (بن اللهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ (مبارک) نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا معمر نے زہری سے، زہری نے سالم سے، سالم قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی اللہ علیہ وسلم نے ابن صیاد سے لِابْنِ صَيَّادٍ خَبَأْتُ لَكَ خَبِينَا قَالَ الدُّخُ قَالَ احْسَأَ فَلَنْ تَعْدُوَ قَدْرَكَ۔ فرمایا: میں نے تیرے لیے ایک بات دل میں قَالَ عُمَرُ الذَنْ لِي فَأَضْرِبَ عُنُقَه پوشیده ری شیدہ رکھی ہے۔ اس نے کہا: سُرخ ہی ہے۔ آپ نے فرمایا: چل دور ہو۔ تو اپنے اندازے سے قَالَ دَعْهُ إِنْ يَكُنْ هُوَ فَلَا تُطِيقُهُ ہر گز نہیں بڑھے گا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: مجھے وَإِنْ لَمْ يَكُنْ هُوَ فَلَا خَيْرَ لَكَ فِي اجازت دیں میں اس کی گردن اڑا دوں۔ آپ قَتْلِهِ۔ أطرافه : 13٥٤، 3055، 6173۔ نے فرمایا: اسے رہنے دو اگر یہ وہی ہوا تو تم اس کو نہیں مار سکو گے اور اگر وہ نہ ہوا تو اس کے مار ڈالنے میں تمہارے لئے کوئی بھلائی نہیں۔