صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 405 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 405

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۰۵ ۸۲ - کتاب القدر عَنْ وَرَادٍ مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ کیا۔انہوں نے وزاد سے روایت کی جو حضرت كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى الْمُغِيرَةِ اكْتُبْ إِلَيَّ مغيرة بن شعبہ کے غلام تھے۔انہوں نے کہا: مَا سَمِعْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت معاویہ بن ابی سفیان) نے حضرت مغیرہ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَلْفَ الصَّلَاةِ فَأَمْلَى کو لکھا مجھے وہ دعا لکھ کر بھیجو جو تم نے نبی صلی اللہ عَلَيَّ الْمُغِيرَةُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ علیہ وسلم کو نماز کے بعد کرتے سنا تو حضرت مغیرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَلْفَ نے مجھے یہ کھوایا، کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم الصَّلَاةِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا سے سنا، آپ نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے شَرِيكَ لَهُ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ واحد ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں۔اے اللہ کوئی روکنے والا نہیں وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا جو تو دے اور کوئی دینے والا نہیں جو تو روک أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ أَنَّ وَرَادًا أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْجَدِ مِنْكَ الْجَدُّ۔وَقَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ ہے۔کسی صاحب حیثیت (مال، حسب و نسب وغیرہ) کو اس کی حیثیت تیرے مقابل پر فائدہ ثُمَّ وَقَدْتُ بَعْدُ إِلَى مُعَاوِيَةَ فَسَمِعْتُهُ نہیں دے گی۔اور ابن جریج نے کہا: مجھے عبدہ يَأْمُرُ النَّاسَ بِذَلِكَ الْقَوْلِ۔نے بتایا کہ وڑاد نے بھی اُن کو یہی بتایا۔پھر اس کے بعد میں حضرت معاویہ کے پاس بطور نمائندہ گیا اور میں نے اُن سے سنا کہ وہ لوگوں کو اسی بات کا حکم دیتے تھے۔أطرافه : ٨٤٤، ۱۹۷۷، ۲۴۰۸، ۱۹۷۱، ٦٣٣۰، ٦٤٧٣، ٧٢٩٢۔تشریح: لَا مَانِعَ لِمَا أَعْلى الله: جو الہ دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں۔اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے وَإِن يَمْسَسْكَ اللهُ بِضُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يُرِدُكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِهِ يُصِيبُ بِهِ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (یونس : ۱۰۸) اور اگر اللہ مجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی بھی اسے دور کرنے والا نہیں (ہو سکتا) اور اگر وہ تیرے لئے کوئی بہتری چاہے تو اس کے فضل کو روکنے والا ( بھی قطعا ) کوئی نہیں ( ہو سکتا ) وہ اپنے بندوں میں سے جسے پسند کرتا ہے اسے ( اپنا فضل ) پہنچا دیتا ہے اور وہ بہت ہی بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔نیز فرمایا: فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَةُ O (الزلزال: ۸) پھر جس