صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 404 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 404

صحیح البخاری جلد ۱۵۔۸۲ - کتاب القدر أَتَلُومُنِي عَلَى أَمْرٍ قَدَّرَهُ اللهُ عَلَيَّ ہمارے باپ ہو نا کہ تم نے ہمیں بد نصیب بنا دیا قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَنِي بِأَرْبَعِينَ سَنَةً فَحَجَّ اور ہمیں جنت سے نکلوایا۔آدم نے اُن سے کہا: آدَمُ مُوسَى، فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى ثَلَاثًا موسى ! اللہ نے تمہیں اپنے کلام سے مخصوص کیا قَالَ سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ اور اپنے ہاتھ سے تمہارے لیے احکام لکھے۔کیا تم الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ مجھے ایسی بات پر ملامت کرتے ہو جس کو اللہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۔مِثْلَهُ۔میرے لیے مجھے پیدا کرنے سے چالیس سال پہلے مقدر کر دیا تھا؟ آدم نے موسیٰ کو تین بار لاجواب أطرافه : ٣٤٠٩، ٤٧٣٦ ٤٧٣٨، ٧٥١٥۔کر دیا۔سفیان نے کہا: ہم سے ابو زناد نے بھی اسی طرح بیان کیا۔اُنہوں نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت بیان کی۔تشریح: تحاج آدَهُ وَمُوسَى عِندَ اللهِ : آدم اور موسیٰ دونوں اللہ کے پاس جھگڑے۔یہ بات بطور قصہ بیان کی گئی ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریق جابجادکھائی دیتا ہے کہ آپ بسا اوقات ماضی کے قصوں سے بعض مضامین بیان فرماتے ہیں۔اس قصہ سے ایک تو یہ بتایا کہ عقل کے پیمانوں سے تقدیر کو سمجھنے کی کوشش کی گئی تو صیح نتائج تک نہیں پہنچا جاسکے گا بلکہ اُلٹ نتائج نکلیں گے۔اس لیے شریعت کے تابع اور قوانین قدرت کو سمجھ کر تقدیر کے مسئلہ کو سمجھنا ضروری ہے۔انبیاء کے لیے اللہ تعالیٰ بعض اوقات تقدیر خاص ظاہر کرتا ہے جیسے حضرت ابراہیم کے لیے آگ ٹھنڈی ہو گئی جو کہ تقدیر عام کے خلاف ہے۔اس لیے انبیاء کے واقعات کو تقدیر عام سمجھا جائے تو مزید الجھنیں پیدا ہوتی ہیں۔باب ۱۲: لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَى اللَّهُ جو اللہ دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں ٦٦١٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ :۲۶۱۵ محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلح حَدَّثَنَا فُلَيْحْ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ نے ہمیں بتایا۔عبدہ بن ابی لبابہ نے ہم سے بیان