صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 388
صحیح البخاری جلد ۱۵ ٣٨٨ -Ar - كتاب القدر نتیجہ خیز نہیں ہو سکتا۔عمل کی قیمت تکمیل عمل سے ہے۔اس نکتہ معرفت کو سمجھانے کے لئے جو مثال آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے وہ حضرت مسیح علیہ السلام نے بھی دی ہے۔(دیکھئے : متی باب ۲۰، آیت: ۱ تا ۱۲)۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کا فضل بھی تکمیل عمل پر ہوتا ہے نہ کثرت عمل پر۔“ (صحیح بخاری، کتاب مواقيت الصلوة، بَاب مَنْ أَخَرَكَ رَكْعَةً مِنَ العَصْرِ ، جلد اول صفحه (۶۵۶) بَاب ٦ : إِلْقَاءُ الْعَبْدِ النَّذْرُ إِلَى الْقَدَرِ نذر بندے کو تقدیر کے ہی حوالے کرتی ہے ٦٦٠٨: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۲۲۰۸: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ (بن سعید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور مُرَّةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا (بن معتمر) سے ، منصور نے عبد اللہ بن مرہ سے، قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد اللہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عَنِ النَّذْرِ وَقَالَ إِنَّهُ لَا يَرُدُّ شَيْئًا روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ۔نے منت ماننے سے منع فرمایا۔اور فرمایا: وہ کچھ بھی پلٹ نہیں سکتی ہاں اس کے ذریعہ سے بخیل سے کچھ نکال لیا جاتا ہے۔أطرافه : ٦٦٩٢، ٦٦٩٣ - ٦٦٠٩: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۶۰۹ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ (بن (مبارک) نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ دی۔معمر نے ہمام بن منبہ سے، ہمام نے حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہر برہانے يَأْتِ ابْنَ آدَمَ النَّذْرُ بِشَيْءٍ لَمْ يَكُنْ في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے قَدْ قَدَّرْتُهُ وَلَكِنْ يُلْقِيهِ الْقَدَرُ وَقَدْ فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: نذر ابن آدم کے کسی