صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 373
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۷۳ ۸۲ - كتاب القدر ٦٥٩٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۶۵۹۸: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْتُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، یونس نے قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ ابن شہاب سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: اور سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سُئِلَ رَسُولُ عطاء بن یزید نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَرَارِي ابوہریرہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ اللهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا علیہ وسلم سے مشرکوں کی اولاد کے متعلق پوچھا گیا۔آپ نے فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے جو وہ عمل کرنے عَامِلِينَ۔أطرافه : ١٣٨٤، ٦٦٠٠- والے تھے۔٦٥٩٩: أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۵۹۹ اسحاق بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا کہ معمر بن راشد) نے عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ ہیں خبر دی۔معمر نے ہمام بن منبہ ) سے، ہمام رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔اُنہوں نے مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلَّا يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی فَأَبَوَاهُ يُهَوِدَانِهِ وَيُنَصِّرَانِهِ كَمَا ایسا بچہ نہیں جو فطرت پر پیدا نہ ہوتا ہو پھر اس کے ماں باپ ہی اس کو یہودی یا نصرانی بنا دیتے تُنْتِجُونَ الْبَهِيمَةَ هَلْ تَجِدُونَ فِيهَا ہیں۔(وہ اسی طرح پیدا کئے جاتے ہیں) جس مِنْ جَدْعَاءَ حَتَّى تَكُونُوا أَنْتُمْ طرح تم چوپائے سے نسل پیدا کرتے ہو۔کیا تم تَجْدَعُونَهَا۔أطرافه : ١٣٥٨، ۱۳۵۹، ۱۳۸۵، ٤٧٧٥۔ان چوپایوں میں کوئی کن کٹا بھی پاتے ہو؟ تمہی تو اُن کے کان کاٹتے ہو۔٦٦٠٠: قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ أَفَرَأَيْتَ ۶۶۰۰: اُنہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! بھلا بتلائیں تو مَنْ يَّمُوتُ وَهُوَ صَغِيرٌ قَالَ اللهُ أَعْلَمُ سہی جو ایسی حالت میں مر جائے کہ ابھی چھوٹا ہی ہو؟ آپ نے فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے جو وہ کرنے بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ۔أطرافه : ١٣٨٤، ٦٥٩٨ - والے تھے۔