صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 357
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۷ - كتاب الرقاق عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ محمد نے عبید اللہ بن ابی رافع سے ، اُنہوں نے طرفه : ٦٥٨٥- حضرت ابوہریرہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ ٦٥٨٧ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۶۵۸۷ : ابراہیم بن منذر حزامی نے مجھ سے بیان الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ کیا کہ محمد بن فلیح نے ہمیں بتایا۔ میرے باپ نے حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي هِلَالٌ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ہلال (بن ابی میمونہ ) نے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ مجھے بتایا۔ ہلال نے عطاء بن بیسار سے ، عطاء نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی أَنَا نَائِمٌ فَإِذَا زُمْرَةٌ حَتَّى إِذَا عَرَفْتُهُمْ علی ایم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: میں کھڑا خَرَجَ رَجُلٌ مِنْ بَيْنِي وَبَيْنِهِمْ فَقَالَ ہی تھا کہ اتنے میں ایک گروہ میرے سامنے آیا۔ هَلُمَّ فَقُلْتُ أَيْنَ قَالَ إِلَى النَّارِ وَاللہ جب میں نے اُن کو پہچان لیا تو ایک شخص میرے اور اُن کے درمیان سے نکلا۔ کہنے لگا: ادھر آؤ۔ قُلْتُ وَمَا شَأْنُهُمْ قَالَ إِنَّهُمْ ارْتَدُّوا میں نے کہا: کہاں؟ اُس نے کہا: آگ کی طرف۔ بَعْدَكَ عَلَى أَدْبَارِهِمْ الْقَهْقَرَى ثُمَّ إِذَا میں نے کہا: بخدا انہوں نے کیا کیا ؟ اُس نے کہا: زُمْرَةٌ حَتَّى إِذَا عَرَفْتُهُمْ خَرَجَ رَجُلٌ وہ تو تمہارے بعد پیٹھ پھیرتے اُلٹے پاؤں مرتد ہو مِنْ بَيْنِي وَبَيْنِهِمْ فَقَالَ هَلُمَّ قُلْتُ گئے۔ پھر ایک گروہ میرے۔ وہ میرے سامنے آیا۔ جب میں أَيْنَ قَالَ إِلَى النَّارِ وَاللَّهِ قُلْتُ مَا نے اُن کو پہچان لیا تو ایک شخص میرے اور ان کے شَأْنُهُمْ قَالَ إِنَّهُمْ ارْتَدُّوا بَعْدَكَ عَلَى درمیان سے نکلا۔ کہنے لگا: ادھر آؤ۔ میں نے کہا: أَدْبَارِهِمْ الْقَهْقَرَى فَلَا أَرَاهُ يَخْلُصُ کہاں ؟ اُس نے کہا: آگ کی طرف۔ میں نے کہا: مِنْهُمْ إِلَّا مِثْلُ هَمَلِ النَّعَمِ۔ بخدا انہوں نے کیا کیا ؟ اُس نے کہا: وہ تو تمہارے بعد پیٹھ پھیرتے اُلٹے پاؤں مرتد ہو گئے۔ میں نہیں سمجھتا کہ ان میں سے کوئی بچے گا مگر ایسے ہی جیسے کوئی شتر بے مہار بچ نکلے ۔