صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 152 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 152

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۱۵۲ ٨٠ - كتاب الدعوات اشْدُدْ وَطْأَتَكَ عَلَى مُضَرَ اللَّهُمَّ مضر کو سختی سے لتاڑ ، اے اللہ ! ان کے سالوں کو اجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ سِنِينَ كَسِنِي يُوسُفَ۔ ایسے سال کر دے جو یوسف کے سالوں کے سے ہوں۔ أطرافه: ۷۹۷، ۸۰۴، ۱۰۰۶ ، ۲۹۳۲، ٣٣٨٦، ٤٥٦٠ ، ٤٥٩٨، ٦٢٠٠ ، ٦٩٤٠۔ ٦٣٩٤ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ۱۳۹۴: حسن بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ابوالاحوص نے ہمیں بتایا۔ ا بتایا۔ انہوں نے عاصم (بن أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَعَثَ النَّبِيُّ سلیمان) سے ، عاصم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً يُقَالُ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دستہ لَهُمُ الْقُرَّاءُ فَأُصِيبُوا فَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ فوج بھیجا جنہیں قراء کہا کرتے تھے اور وہ سارے کے سارے شہید ہو گئے۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ عَلَى وسلم کو کسی بات پر بھی کبھی اتنا غمگین ہوتے ہوئے شَيْءٍ مَّا وَجَدَ عَلَيْهِمْ فَقَنَتَ شَهْرًا نہیں دیکھا جوغ دیکھا جو غم آپؐ نے ان ۔ ، ان کے متعلق محسوس کیا فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَيَقُولُ إِنَّ عُصَيَّةَ اور آپ صبح کی نماز میں کھڑے ہو کر ایک مہینہ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ۔ تک دعا کرتے رہے: عصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ أطرافه: ۱۰۰۱، ۱۰۰۲، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ۲۸۱۴، ۳۰٦٤، ۳۱۷۰، ٤٠۸۸، ٤٠٨٩، ٤٠٩٠، ۱۰۹۱، ٤٠۹۲، ٤٠٩٤، ٤٠٩٥ ، ٤٠٩٦، ٧٣٤١۔ ٦٣٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۳۹۵ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ معمر نے عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زُہری ہے ، زہری نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ بیان کرتی قَالَتْ كَانَ الْيَهُودُ يُسَلِّمُونَ عَلَى النَّبِيِّ تھیں کہ کہ یہود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہتے تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُونَ السَّامُ یوں کہتے : السَّامُ عَلَيْكُمْ ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عَلَيْكُمْ فَفَطِنَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عنها اُن کی بات سمجھ گئیں اور انہوں نے یوں جواب عَنْهَا إِلَى قَوْلِهِمْ فَقَالَتْ عَلَيْكُمُ السَّامُ دیا: عَلَيْكُمُ السَّامُ وَاللَّعْنَةُ تو نبی کریم صلی اللہ