صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 712 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 712

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۱۲ ۷۹- كتاب الاستئذان ح۔ و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ بیان کیا کہ خالد (طحان) نے ہمیں بتایا۔ نیز ز عبدال الله حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ بن محمد (مندی) نے مجھ سے بیان کیا کہ عمرو بن عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي عون نے ہم سے بیان کیا کہ خالد بن عبداللہ طحان ) أَبُو الْمَلِيحِ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ أَبِيكَ نے ہم سے بیان کیا۔ خالد بن عبد اللہ نے خالد (حذاء) زَيْدٍ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فَحَدَّثَنَا ہے، خالد نے ابو قلابہ سے روایت کی۔ و انہوں نے أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُكِر کہا مجھے ابو یع نے بتایا، کہا: میں تمہارے باپ زید کے ساتھ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص) کے لَهُ صَوْمِي فَدَخَلَ عَلَيَّ فَأَلْقَيْتُ لَهُ پاس گیا۔ انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ یوم وِسَادَةً مِّنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ فَجَلَسَ کے پاس میرے روزے کا ذکر کیا گیا تو آپ میرے عَلَى الْأَرْضِ وَصَارَتِ الْوِسَادَةُ بَيْنِي پاس آئے اور میں نے آپ کے لئے چڑے کا گاؤ وَبَيْنَهُ فَقَالَ لِي أَمَا يَكْفِيكَ مِنْ كُلِّ تکیہ رکھ دیا جس میں کھجور کے ریشے بھرے ہوئے شَهْرٍ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ تھے۔ آ زمین پر بیٹھ گئے اور وہ گدا میرے اور قَالَ خَمْسًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ آپؐ کے درمیان رہا تو آپ نے مجھ سے فرمایا: کیا سَبْعًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ تِسْعًا تمہیں ہر مہینے میں تین دن کافی نہیں ؟ میں نے کہا: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِحْدَى عَشْرَةَ يا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: پانچ دن ؟ میں نے کہا: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ لَا صَوْمَ فَوْقَ يا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا : سات دن ہی۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا : نو دن سہی۔ میں نے صَوْمِ دَاوُدَ شَطْرَ الدَّهْرِ صِيَامُ يَوْمٍ وَإِفْطَارُ يَوْمٍ۔ کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: گیارہ دن سہی۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: حضرت داؤد کے روزوں سے بڑھ کر اور کوئی روزہ نہیں جو آدھی عمر کے روزے تھے یعنی ایک دن روزہ اور ایک دن افطار أطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، ۱۱۵۳، ۱۹۷۴، ۱۹۷۵ ، ۱۹۷۹ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ۱۹۸۰، ٣٤١۸، ٣٤١٩، ٥٠٥٢،٣٤٢٠، ٥٠٥، ٥٠٥٤، ٥١۹۹، ٦١٣٤۔ ٦٢٧٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ۶۲۷۸ : يحي بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ یزید