صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 700 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 700

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۰۰ ۷۹- كتاب الاستئذان عَنْ مُعَادٍ قَالَ أَنَا رَدِيفُ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت انس سے، حضرت انس نے حضرت معاذ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مُعَاذُ قُلْتُ (بن جبل) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ ثُمَّ قَالَ مِثْلَهُ ثَلَاثًا في عَلى السلام کے پیچھے آپؐ کے ساتھ سوار تھا۔ تھا۔ آپ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ نے فرمایا: معاذ ! میں نے کہا: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ قُلْتُ لَا قَالَ حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ أَنْ پھر آپ نے اسی طرح تین بار فرمایا۔ (اس کے بعد يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ثُمَّ سَارَ پوچھا: کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کا حق بندوں پر کیا سَاعَةً فَقَالَ يَا مُعَاذُ قُلْتُ لَبَّيْكَ ہے؟ میں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: اللہ کا حق وَسَعْدَيْكَ قَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ بندوں پر یہ ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس الْعِبَادِ عَلَى اللهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ أَنْ کا کسی چیز کو بھی شریک نہ ٹھہرائیں۔ پھر تھوڑی دور چلتے رہے اور پھر فرمایا: معاذ ! میں نے کہا: لبيك لَّا يُعَذِّبَهُمْ۔ وَسَعْدَيْكَ آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو بندوں کا حق اللہ پر کیا ہے ؟ جب وہ اس کے حق کو ادا کریں یہ کہ وہ ان کو سزا نہ دے۔ حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا ہد بہ (بن خالد ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام (بن قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ مُعَادٍ۔ ۔ بِهَذَا۔ يحي ) نے ہمیں بتایا کہ قتادہ (بن دعامہ ) نے ہم سے أطرافه: ٢٨٥٦، ٥٩٦٧، 6500، 7373۔ بیان کیا۔ قتادہ نے حضرت انس سے ، حضرت انس نے حضرت معاذ سے یہی روایت کی۔ ٦٢٦٨: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۶۳۶۸: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے بیان کیا کہ زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا وَاللَّهِ أَبُو ذَرِّ زید بن وہب نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا) کہ بِالرَّبَذَةِ قَالَ كُنْتُ أَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ اللہ کی قسم حضرت ابوذر نے ہم سے ریزہ میں یہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَرَّةِ الْمَدِينَةِ بیان کیا ۔ وہ کہتے تھے : میں عشاء کے وقت نبی صلی اللہ