صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 639
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۹ ۷۸ - كتاب الأدب وَقَالَ ابْنُ أَبِي ثَوْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ آخرت میں ننگی ہوں گی۔ ابن ابی ثور نے کہا: عَنْ عُمَرَ قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَّقْتَ نِسَاءَكَ قَالَ لَا عباس نے حضرت عمرؓ سے نقل کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا آپ قُلْتُ اللَّهُ أَكْبَرُ۔ نے اپنی ازواج کو طلاق دی ہے ؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ میں نے کہا: اللہ اکبر۔ أطرافه: ۱۱۵، ۱۱۲۶، ٣۵۹۹، ٥٨٤٤، ٧٠٦٩۔ ٦٢١٩ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۲۱۹ : ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ح و حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ اور اسماعیل نے بھی ہم سے بیان کیا، کہا: میرے سُلَيْمَانَ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ بھائی نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سلیمان سے ، سلیمان عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ نے محمد بن ابی عقیق سے ، محمد نے ابن شہاب سے، أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَةٍ زَوْجَ النَّبِيِّ ابن شہاب نے (زین العابدین) علی بن حسین سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صفیہ بنت حی نے ان کو بتایا کہ وہ رسول اللہ صلی للہ علیہ وسلم کی ملاقات کے لئے آئیں اور آپ مسجد میں وَسَلَّمَ تَزُورُهُ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فِي رمضان کی آخری دس راتوں میں اعتکاف بیٹھے الْمَسْجِدِ فِي الْعَشْرِ الْغَوَابِرِ مِنْ تھے۔ تو وہ آپ کے پاس کچھ دیر باتیں کرتی رہیں۔ رَمَضَانَ فَتَحَدَّثَتْ عِنْدَهُ سَاعَةً مِّنَ پھر اٹھ کر لوٹنے لگیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان الْعِشَاءِ ثُمَّ قَامَتْ تَنْقَلِبُ فَقَامَ مَعَهَا کے ساتھ اُٹھے تاکہ انہیں گھر پہنچائیں۔ جب آپ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْلِبُهَا مسجد کے اس دروازے کے پاس پہنچے جو نبی صلی اللہ حَتَّى إِذَا بَلَغَتْ بَابَ الْمَسْجِدِ الَّذِي عليہ وسلم کی زوجہ حضرت اُم سلمہ کی جائے رہائش عِنْدَ مَسْكَنِ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ کے قریب تھا تو ان دونوں کے سامنے سے دو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِمَا رَجُلَانِ انصاری گزرے۔ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ