صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 638 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 638

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۸ ۷۸ - كتاب الأدب ابو سُلَيْمَانَ وَمَنْصُورٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ نے سلیمان اور منصور سے ، ان دونوں نے سعد بن عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عبیدہ سے، سعد نے ابو عبد الرحمن سلمی سے، عَلِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ عبد الرحمن نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دعنہ سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ کی ۔ وہ کہتے تھے : ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فَجَعَلَ يَنْكُتُ الْأَرْضَ بِعُودٍ فَقَالَ ایک جنازے میں تھے تو آپ ایک لکڑی سے زمین لَيْسَ مِنْكُمْ مِّنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ فُرِغَ مِنْ کو کریدنے لگے اور فرمایا: تم میں سے کوئی بھی ایسا مَّقْعَدِهِ مِنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ فَقَالُوا أَفَلَا نہیں کہ جس کا ٹھکانہ جنت میں یا آگ میں مقرر نَتَّكِلُ قَالَ اعْمَلُوا فَكُلِّ مُيَسَّرَ فَأَمَّا نہ کیا گیا ہو۔ صحابہ نے (یہ سن کر کہا: کیا ہم پھر بھروسہ نہ کریں؟ آپ نے فرمایا: عمل کرتے رہو مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى (الليل : ٦) الْآيَةَ ۔ کیونکہ ہر ایک کو سہولت دی گئی ہے۔ پس جس نے (خدا کی راہ میں) دیا اور تقویٰ اختیار کیا۔ أطرافه: ١٣٦٢، ٤٩٤٥ ، ٤٩٤٦ ، ٤٩٤٧ ، ٤٩٤٨ ، ٤٩٤٩، ٦٦٠٥، ٧٥٥٢۔ باب ۱۲۱ : التَّكْبِيرُ وَالتَّسْبِيحُ عِنْدَ التَّعَجُّبِ تعجب کے وقت اللہ اکبر یا سبحان اللہ کہنا ٦٢١٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۲۱۸ : ابوا ۶۲۱۸: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَتْنِي هِنْدُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ بِنْتُ الْحَارِثِ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ (زہری نے کہا:) ہند بنت حارث نے مجھ سے بیان عَنْهَا قَالَتْ اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کیا کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ سُبْحَانَ اللهِ مَاذَا صلى اللہ علیہ وسلم جاگے اور فرمایا: سبحان اللہ ۔ کیا أُنْزِلَ مِنَ الْخَزَائِنِ وَمَاذَا أُنْزِلَ مِنَ کیا خزانے اُتارے گئے ہیں اور کیا کیا فتنے اُتارے الْفِتَنِ مَنْ يُوقِظُ صَوَاحِبَ الْحُجَرِ گئے ہیں۔ کون ان حجروں والیوں کو جگائے؟ آپ يُرِيدُ بِهِ أَزْوَاجَهُ حَتَّى يُصَلِّينَ رُبَّ کی اس سے مراد اپنی ازواج تھیں تا کہ وہ نماز كَاسِيَةٍ فِي الدُّنْيَا عَارِيَةٌ فِي الْآخِرَةِ پڑھیں کتنی ہی دنیا میں کپڑے پہنے ہوئے ہیں جو