صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 636 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 636

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۶ ۷۸ - كتاب الأدب شَرِيكَ عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ شریک بن عبد اللہ بن ابی نمر ) نے مجھے خبر دی۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بِتُ فِي بَيْتِ شریک نے کریب سے، کریب نے حضرت ابن مَيْمُونَةَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے: عِنْدَهَا فَلَمَّا كَانَ ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ میں حضرت میمونہ کے گھر میں رات رہا اور نبی أَوْ بَعْضُهُ قَعَدَ يَنْظُرُ إِلَى السَّمَاءِ فَقَرَأَ صلی اللہ علیہ وسلم بھی انہی کے پاس تھے۔ جب إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ رات کی آخری تہائی یا ( کہا:) اس کا کچھ حصہ رہ گیا، الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَايَتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ آپ بیٹھ گئے اور آسمان کی طرف دیکھا اور یہ (آل عمران: ۱۹۱) آیتیں پڑھیں: إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ۔ یعنی آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے آگے پیچھے آنے میں عقلمندوں کے لئے یقیناً کئی نشان (موجود) ہیں۔ أطرافه: ۱۱۷ ، ۱۳۸ ، ۱۸۳، ۶۹۷، ۶۹۸، ۶۹۹ ، ۷۲۶، ۷۲۸، ۸۵۹، ۹۹۲، ۱۱۹۸، -٤٥٦٩، ٤٥٧٠، ٤٥٧١، ٤٥٧٢، ٥٩١٩، ٦٣١٦، ٧٤٥٢ بَاب ۱۱۹: مَنْ نَّكْتَ الْعُودَ فِي الْمَاءِ وَالطِّينِ جس نے پانی اور کیچڑ میں لکڑی ماری ٦٢١٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۲۱۶ : مد د نے ہم سے بیان کیا کہ یچی ( قطان ) يَحْيَى عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عثمان بن غیاث سے أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّهُ كَانَ روایت کی۔ (انہوں نے کہا:) ہم سے ابو عثمان مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي (تهدی) نے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت ابو موسیٰ حَائِطٍ مِنْ حِيطَانِ الْمَدِينَةِ وَفِي يَدِ سے روایت کی کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُودٌ مدینہ کے باغوں میں سے ایک باغ میں تھے اور يَضْرِبُ بِهِ بَيْنَ الْمَاءِ وَالطِّينِ فَجَاءَ فی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی رَجُلٌ يَسْتَفْتِحُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ جے آپ کبھی پانی اور کبھی کیچڑ میں مار رہے تھے۔