صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 621 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 621

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۲۱ ۷۸ - كتاب الأدب أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عبد الرحمٰن سے، حسین نے سالم بن ابی الجعد سے، الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى سالم نے حضرت جابر بن عبداللہ انصاری سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي فَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ أَقْسِمُ وسلم نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو اور میری بَيْنَكُمْ وَرَوَاهُ أَنَسٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو کیونکہ میں ہی قاسم ہوں جو تم میں تقسیم کرتا ہوں۔ حضرت انس نے بھی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کیا۔ أطرافه: ۳۱۱٤، ۳۱۱۵، ٣٥٣٨، ٦١٨٦، 6187، 6189- ٦١٩٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۱۹۷ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ ابو حصین نے ہم سے بیان عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ کیا۔ ابو حسین نے ابو صالح سے، ابو صالح نے اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ وَسَلَّمَ قَالَ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكَفُّوا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے بِكُنْيَتِي وَمَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ فرمایا: میرے نام : میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر تم رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ تو اُس نے مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت صورَتِي وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا ر متمثل نہیں ہوتا۔ اور جس نے مجھ پر عمد اجھوٹ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔ أطرافه: ۱۱۰ ، ٣۵۳۹، ٦١٨٨، 6993۔ اپنی کنیت نہ رکھو اور جس نے خواب میں مجھے دیکھا بولا تو پھر وہ آگ ہی میں اپنا ٹھکانہ بنائے۔ ٦١٩٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۶۱۹۸ : محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید بن عبد اللہ بن ابی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بُردہ سے، برید نے ابو بردہ سے ، ابو بردہ نے حضرت عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ وُلِدَ لِي غُلَامٌ ابو موسیٰ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میرے فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ میں اس کو نبی صلی اللہ علیہ