صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 597 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 597

صحیح البخاری جلد ۱۴ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ٣٦٨٨، 6171، 7153۔ ۵۹۷ ۷۸ - كتاب الأدب نہیں آئے گا کہ وہ گھڑی برپا ہو گی۔ اور شعبہ نے فتادہ سے روایت کرتے ہوئے اس حدیث کو مختصر بیان کیا۔ انہوں نے اپنی سند میں یوں کہا : میں نے حضرت انس سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے۔ تشريح : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ وَيْلَكَ : آدمی کے ویلك کہنے کے متعلق جو آیا ہے۔ الفاظ ويلك، وَيُحك، تكلتك أمك كے لفظی معنی تمہاری ہلاکت ہو، تمہار ابراہو، تمہاری ماں تمہیں کھوئے وغیرہ ہیں۔ عربی محاورہ میں یہ الفاظ اپنے اصلی معانی کی بجائے زجر و توبیخ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ ایسی ناراضگی جس میں پیار ، بے تکلفی اور اپنائیت کا رنگ بھی ہو۔ نیز موقع کلام اور امر واقعہ کے ا ا ہو۔ نیز موقع کلام اور امر واقعہ کے اعتبار سے ان الفاظ کے معنی مراد لئے جاتے ہیں۔ اور یہ صورت کسی قادر الکلام شخص کے استعمال پر منحصر ہے۔ باب ٩٦: عَلَامَةُ الْحُبِّ فِي اللَّهِ اللہ تعالیٰ سے محبت رکھنے کی علامت لِقَوْلِهِ تعالى: إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ الله اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر تم اللہ سے فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ (آل عمران: ۳۲) محبت رکھتے ہو میری پیروی کرو۔ اللہ بھی تم سے محبت رکھے گا۔ ٦١٦٨ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ :۶۱۶۸: بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ شعبہ نے سلیمان سے، سلیمان نے ابو وائل سے، عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ابو وائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود) سے، حضرت عبد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ۔ طرفه: ٦١٦٩- روایت کی کہ آپ نے فرمایا: آدمی انہی کے ساتھ ہوتا ہے جن سے محبت رکھتا ہے۔ ٦١٦٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ۶۱۶۹: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جزیر جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ (بن عبد الحمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے،