صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 596
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۹۶ ۷۸ - كتاب الأدب ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ سنا۔ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيْلَكُمْ ابن عمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے أَوْ وَيْحَكُمْ، قَالَ شُعْبَةُ شَكٍّ هُوَ ، لا تھے ۔ آپ نے فرمایا: وَيْلَكُمْ یا ( فرمایا:) وَيُحْكُمْ۔ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ شعبہ نے کہا: (واقد ) نے شک کیا (کہ کونسا لفظ رِقَابَ بَعْضٍ وَقَالَ النَّضْرُ عَنْ شُعْبَةَ فرمایا) تم میرے بعد پھر کا فرنہ ہو جائیں کہ ایک دوسرے کی گردن اڑاتے پھرو۔ اور نصر نے شعبہ وَيْحَكُمْ۔ وَقَالَ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ وَيْلَكُمْ أَوْ وَيْحَكُمْ۔ سے ويُحكُم نقل کیا۔ اور عمر بن محمد نے اپنے باپ سے وَيْلَكُمْ یا وَ يُحَكُمْ نقل کیا۔ أطرافه: ١٧٤٢، ٤٤٠٣ ، ٦٠٤٣ ، ٦٧٨٥، ٦٨٦٨، ٧٠٧٧۔ ٦١٦٧ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ۶۱۶۷ : عمرو بن عاصم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ ( بن يحي) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، أَنَّ رَجُلًا مِّنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ أَتَى قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی کہا اہل بادیہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ میں سے ایک شخص نبی صلی ال نیم کے پاس آیا۔ کہنے يَا رَسُولَ اللهِ مَتَى السَّاعَةُ قَائِمَةٌ قَالَ لگا: یا رسول اللہ ! وہ گھڑی کب بر پا ہونے والی ہے؟ وَيْلَكَ وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا قَالَ مَا آپ نے فرمایا: ويلك، تم نے اس کے لئے کیا أَعْدَدْتُ لَهَا إِلَّا أَنِّي أُحِبُّ الله سامان تیار کر رکھا ہے؟ وہ کہنے لگا: میں نے اس کے لئے کوئی سامان تیار نہیں کیا۔ صرف اتنی بات ہے وَرَسُولَهُ قَالَ إِنَّكَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ فَقُلْنَا وَنَحْنُ كَذَلِكَ قَالَ نَعَمْ کہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تم انہی کے ساتھ ہو گے جن سے تم فَفَرِحْنَا يَوْمَئِذٍ فَرَحًا شَدِيدًا فَمَرَّ محبت رکھتے ہو۔ (یہ سن کر) ہم نے کہا: اور کیا ہم غُلَامٌ لِلْمُغِيرَةِ وَكَانَ مِنْ أَقْرَانِي (کل) اسی طرح ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ہاں، تو فَقَالَ إِنْ أُخِرَ هَذَا فَلَنْ يُدْرِكَهُ الْهَرَمُ ہم اس دن بہت ہی خوش ہوئے۔ اتنے میں مغیرہ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ وَاخْتَصَرَهُ شُعْبَةُ کا ایک لڑکا گزرا اور وہ میرے ہم عمروں میں سے عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا عَنِ النَّبِيِّ تھا۔ آپ نے فرمایا: اگر یہ زندہ رہا تو اس کو بڑھاپا