صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 595 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 595

صحیح البخاری جلد ۱۴ أَنْيَابُهُ قَالَ خُذْهُ۔ ۵۹۵ ۷۸ - كتاب الأدب فرمایا: تم ہی یہ لے لو۔ تَابَعَهُ يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ وَقَالَ اوزاعی کی طرح) یونس نے بھی زہری سے روایت عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ کی اور عبد الرحمن بن خالد نے زہری سے (ونحت وَيْلَكَ۔ کی بجائے) ويلك نقل کیا۔ أطرافه: ۱۹۳۶، ۱۹۳۷، ٢٦٠٠ ، ٥٣٦٨، ۶۰۸۷، ۶۷۰۹، ٦۷۱۰، ٦٧١١، ٦٨٢١۔ ٦١٦٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ ۶۱۶۵ : سلیمان بن عبد الرحمن نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا کہ ولید نے ہمیں بتایا۔ ابو عمر و اوزاعی نے ہم سے أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ بیان کیا، کہا: ابن شہاب زہری نے مجھے بتایا۔ حضرت شِهَابِ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ انہوں نے عطاء بن یزید لیثی سے ، عطاء نے اللَّيْنِي عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ اللهُ عَنْهُ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ ایک گنوار نے کہا: یارسول اللہ ! مجھے ہجرت کے أَخْبِرْنِي عَنِ الْهِجْرَةِ فَقَالَ وَيْحَكَ متعلق بتائیں۔ آپؐ نے فرمایا: ويحك۔ ہجرت کا معاملہ تو بہت ہی مشکل ہے۔ کیا تمہارے کچھ إِنَّ شَأْنَ الْهِجْرَةِ شَدِيدٌ فَهَلْ لَّكَ مِنْ اُونٹ ہیں ؟ اس نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: کیا إبل قَالَ نَعَمْ قَالَ فَهَلْ تُؤَدِّي تم اُن کا صدقہ دیتے ہو ؟ اس نے کہا: ہاں۔ آپ صَدَقَتَهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَاعْمَلْ مِنْ نے فرمایا: پھر ان سمندروں کے پار رہ کر بھی عمل وَّرَاءِ الْبِحَارِ فَإِنَّ اللَّهَ لَنْ يَتِرَكَ مِنْ کرتے رہو تو اللہ تعالیٰ تمہارے کسی عمل کا ثواب عَمَلِكَ شَيْئًا ۔ أطرافه: ١٤٥٢، ٢٦٣٣، ٣٩٢٣۔ دینے میں تمہارے ساتھ کوئی کمی نہیں کرے گا۔ ٦١٦٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ٦١٢٦: عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ که خالد بن حارث نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاقِدِ بْنِ سے بیان کیا۔ شعبہ نے واقد بن محمد بن زید سے مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے باپ سے