صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 538 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 538

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۳۸ ۷۸ - كتاب الأدب اور بے لگام کے ہونٹ لطائف کے چشمہ سے بے نصیب اور محروم کئے جاتے ہیں۔ غضب اور حکمت دونو جمع نہیں ہو سکتے۔ جو مغلوب الغضب ہوتا ہے اس کی عقل موٹی اور فہم کند ہوتا ہے۔ اس کو کبھی کسی میدان میں غلبہ اور نصرت نہیں دیئے جاتے۔ غضب نصف جنون ہے جب یہ زیادہ بھڑکتا ہے تو پورا جنون ہو سکتا ہے۔“ بَاب ۷۷ : الْحَيَاءُ حيا (ملفوظات جلد ۳ صفحه (۱۰۴) عمران بن حصین سے سنا۔ وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ ٦١١٧ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۱۱۷ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قَالَ سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ قتادہ نے ابو السوار عدوی (حسان بن حریث) سے روایت کی۔ ابوالسوار نے کہا: میں نے حضرت قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَيَاءُ لَا يَأْتِي إِلَّا بِخَيْرٍ فَقَالَ بُشَيْرُ علیہ وسلم نے فرمایا: حیا بھلائی ہی لاتی ہے۔ بشیر بن بْنُ كَعْبٍ مَكْتُوبٌ فِي الْحِكْمَةِ إِنَّ کعب نے یہ سن کر کہا: حکمت کی کتابوں میں لکھا مِنَ الْحَيَاءِ وَقَارًا وَإِنَّ مِنَ الْحَيَاءِ ہوا ہے کہ حیا سے ہی وقار ہوتا ہے اور حیا سے ہی سَكِينَةً فَقَالَ لَهُ عِمْرَانُ أُحَدِّثُكَ عَنْ سكينت حاصل ہوتی ہے۔ حضرت عمران نے ان رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے کہا: میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وَتُحَدِّثُنِي عَنْ صَحِيفَتِكَ۔ روایت کرتے ہوئے بات بتا رہا ہوں اور تم اپنی کتاب سے مجھے بتارہے ہو۔ ٦١١٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۶۱۱۸ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عبد العزيز بن ابی سلمہ نے ہمیں بتایا۔ ابن شہاب حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سالم سے، سالم عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک