صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 524 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 524

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۲۴ ۷۸ - كتاب الأدب بَاب ۷۳ : مَنْ أَكْفَرَ أَخَاهُ بِغَيْرِ تَأْوِيلٍ فَهُوَ كَمَا قَالَ جس نے اپنے بھائی کو بغیر کسی وجہ کے کافر ٹھہرایا تو پھر وہ خو د ویسے ہی ہے جو اُس نے کہا ٦١٠٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ بْنُ ۶۱۰۳ : محمد بن يحي ذہلی) اور احمد بن سعید (دارمی) سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ نے ہم سے بیان کیا کہ ان دونوں نے کہا: عثمان أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ علی بن مبارک نے بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہمیں خبر دی۔ انہوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ يي نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص اپنے بھائی سے الرَّجُلُ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ بَاءَ بِهِ یوں کہے: اے کافر۔ تو پھر اُن میں سے ایک نے أَحَدُهُمَا۔ وَقَالَ عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ سَمِعَ أَبا اپنے کفر کا اقرار کر لیا اور عکرمہ بن عمار نے بچی سے نقل کیا۔ بچی نے نے عبد الله بن نیز به مد بن یزید سے روایت سَلَمَةَ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ کی کہ انہوں نے ابو سلمہ سے سنا۔ ابوسلمہ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ حضرت ابوہریرہ سے سنا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت کی۔ ٦١٠٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۶۱۰۴ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبد اللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ بن دینار سے ، عبد اللہ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ فَقَدْ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بھی اپنے بھائی بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا۔ سے کہا: اے کافر۔ تو اُن میں سے ایک نے یقیناً اس کفر کا اقرار کر لیا۔ ٦١٠٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۱۰۵: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ