صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 457 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 457

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۵۷ ۷۸ - كتاب الأدب بَاب ٤٩ : النَّمِيمَةُ مِنَ الْكَبَائِرِ چغل خوری کبیرہ گناہوں سے ہے ٦٠٥٥ : حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا ۶۰۵۵: (محمد ) ابن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ عبیده بن محمید ابو عبد الرحمن نے ہمیں خبر دی۔ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ انہوں نے منصور سے، منصور نے مجاہد سے ، مجاہد عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت ابن عباس سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ کے باغوں میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَعْضِ حِيطَانِ الْمَدِينَةِ سے کسی باغ سے باہر نکلے تو آپ نے دو آدمیوں فَسَمِعَ صَوْتَ إِنْسَانَيْنِ يُعَذِّبَانِ فِي کی آواز سنی جنہیں اپنی قبروں میں سزادی جارہی قُبُورِهِمَا فَقَالَ يُعَذِّبَانِ وَمَا يُعَذِّبَانِ تھی۔ آپ نے فرمایا: انہیں سزادی جارہی ہے اور فِي كَبِيرٍ وَإِنَّهُ لَكَبِيرٌ كَانَ أَحَدُهُمَا لَا انہیں کسی بڑے گناہ کی وجہ سے سزا نہیں دی جا يَسْتَتِرُ مِنَ الْبَوْلِ وَكَانَ الْآخَرُ يَمْشِي رہی اور یہ بڑا بھی ہے۔ ان میں سے ایک پیشاب بِالنَّمِيمَةِ ثُمَّ دَعَا بِجَرِيدَةٍ فَكَسَرَهَا سے بچاؤ نہیں کرتا تھا اور دوسرا چغل خوری کرتا بِكِسْرَتَيْنِ أَوْ ثِنْتَيْنِ فَجَعَلَ كِسْرَةً فِي پھرتا تھا۔ پھر آپ نے کھجور کی ایک ٹہنی منگوائی اور اس کو دو ٹکڑے کیا یا (کہا) دو پھانکیں کیں اور قَبْرِ هَذَا وَكِسْرَةً فِي قَبْرِ هَذَا فَقَالَ ایک ٹکڑا اس قبر میں لگا دیا اور ایک ٹکڑا اُس قبر لَعَلَّهُ يُخَفَّفُ عَنْهُمَا مَا لَمْ يَيْبَسَا۔ میں اور فرمایا: شاید جب تک یہ سوکھے نہیں ان أطرافه: ۲۱٦، ۲۱۸ ، ١٣٦١، ١٣٧٨، ٦٠٥٢۔ سے سزا ہلکی کی جائے۔ تشریح : النَّمِيمَةُ مِنَ الْكَبَائِر : چغل خوری کبیرہ گناہوں سے ہے۔ باب ۴۶ غیبت کے متعلق گزر چکا ہے۔ غیبت یہ ہے کہ کسی کی عدم موجودگی میں اس کا ایسا ذ کر کرنا جس سے اس کا نقص اور تحقیر ثابت ہوتی ہو۔ چغل خور وہ ہے جو غیبت کی ان باتوں کو اس شخص تک پہنچاتا ہے جس کے متعلق وہ ناپسندیدہ باتیں کی پسندیده با گئی ہوں۔ اس طرح چغل خوری غیبت سے بھی بڑا گناہ اور اگلا قدم ہے۔ چغل خور معاشرہ میں فتنہ و فساد اور دشمنی کی آگ بھڑکاتا ہے اس لئے اسے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے۔ امام ابن حجر غيبة اور قمیئہ کا فرق بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ قمیئہ (یعنی چغل خوری) کسی شخص کی حالت