صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 443 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 443

صحیح البخاری جلد ۱۴ صَاحِبُهُ كَذَلِكَ۔ طرفه: ٣٥٠٨- ۴۴۳ ۷۸ - كتاب الأدب جسے متہم کیا گیا ہے ایسا نہیں تو ضرور ہی یہ اُس ( متہم کرنے والے) پر کوٹے گا۔ ٦٠٤٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ٦٠٤٦: محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا هِلَالُ بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ ہلال بن علی نے ہم سے روایت بْنُ عَلِيّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمْ يَكُن سے بیان کیا۔ ہلال نے حضرت انس سے ، رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ فَاحِشًا وَلَا لَعَانًا وَلَا سَبَّابًا كَانَ يَقُولُ بد اخلاق تھے اور نہ ہی لعنت کرنے والے اور نہ گالیاں دینے والے تھے۔ ناراضگی کے وقت آپ عِنْدَ الْمَعْتَبَةِ مَا لَهُ تَرِبَ جَبِينُهُ۔ اتنا فرمایا کرتے تھے: اسے کیا ہو گیا ؟ اس کی پیشانی طرفه: ٦٠٣١ - کو خاک لگے۔ ٦٠٤٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۶۰۴۷ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ عثمان حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بن عمر نے ہمیں بتایا۔ علی بن مبارک نے ہم سے بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بیان کیا۔ انہوں نے بچی بن ابی کثیر سے بچی نے ابو قلابہ سے روایت کی کہ حضرت ثابت بن ضحاک عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الضَّحَاكِ نے اُن سے بیان کیا اور یہ ان لوگوں میں سے - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ - تھے جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی تھی کہ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی السلام نے فرمایا: جس نے اسلام اسلام کے وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَى مِلَّةٍ غَيْرِ علاوہ کسی اور مذہب ( میں داخل ہو جانے) کی جھوٹی الْإِسْلَامِ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ وَلَيْسَ تم کھائی تو پھر وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا۔ عَلَى ابْنِ آدَمَ نَذْرٌ فِيمَا لَا يَمْلِكُ اور ابن آدم کے ذمہ ان امور میں نذر لازم نہیں ہوتی جن پر وہ اختیار نہیں رکھتا۔ اور جس شخص نے وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ فِي الدُّنْيَا اپنے تئیں اس دنیا میں کسی چیز سے مار ڈالا اُسے عُذِّبَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَنْ لَّعَنَ مُؤْمِنًا قیامت کے دن اس چیز سے سزادی جائے گی اور فَهُوَ كَقَتْلِهِ وَمَنْ قَذَفَ مُؤْمِنًا بِكُفْرٍ جس نے کسی مؤمن پر لعنت کی تو یہ ایسا ہی ہے