صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 442 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 442

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۲۴۲۳ ۷۸ - كتاب الأدب ذاتوں کے جھگڑے میں پڑے۔ جب اللہ تعالیٰ نے فیصلہ کر دیا کہ میرے نزدیک ذات کی کوئی سند نہیں۔ حقیقی مکرمت اور عظمت کا باعث فقط تقویٰ ہے۔“ ( ملفوظات جلد اول صفحه (۲۳) باب ٤ ٤ : مَا يُنْهَى عَنِ السَّبَابِ وَاللَّعْنِ گالی دینے اور لعنت کرنے سے جو روکا جائے ٦٠٤٤ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۶۰۴۴: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَّنْصُورٍ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے روایت سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ کی۔ (منصور نے) کہا: میں نے ابو وائل سے سنا۔ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى ابو وائل نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ۔ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ وَسلم نے فرمایا: مسلمان کا گالی دینا فسق ہے اور اس جَعْفَر عَنْ شُعْبَةَ۔ اطرافه: ٤٨، ٧٠٧٦ کا لڑنا کفر ہے۔ (سلیمان کی طرح) محمد بن جعفر نے بھی شعبہ سے اس حدیث کو روایت کیا۔ ٦٠45: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۶۰۴۵: ابو معمر (عبد اللہ بن عمرو) نے ہم سے عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْحُسَيْنِ عَنْ بیان کیا کہ عبد الوارث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حسین بن ذکوان معلم) سے، حسین نے عبداللہ يَعْمَرَ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ حَدَّثَهُ بن بریدہ سے روایت کی کہ مجھ سے بچی بن یعمر نے بیان کیا کہ ابوالا سود دیلی نے انہیں حضرت عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا ہوئے بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفُسُوقِ وَلَا يَرْمِيهِ سنا۔ آپ فرماتے تھے: جو شخص کسی شخص کو فسق سے بِالْكُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَّمْ يَكُنْ متہم کرے گایا اس کو کفر سے متہم کرے گا ، اگر