صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 424
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۴۳۴۴ ۷۸ - كتاب الأدب ٦٠٣١ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ قَالَ أَخْبَرَنِي ٢٠٣١: اصبغ ( بن فرج) نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا أَبُو يَحْيَى هُوَ (عبد الله ) ابن وہب نے مجھے بتایا۔ ابو یحییٰ نے جو فلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِلَالِ بْنِ که فلح بن سلیمان ہیں ہمیں خبر دی۔ ابو یحی نے أَسَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ بِلال بن اسامہ سے، ہلال نے حضرت انس بن عَنْهُ قَالَ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو گالی دیا کرتے تھے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّابًا وَلَا فَخَاشًا وَلَا نہ بد خلق تھے اور نہ ہی لعنت کیا کرتے تھے۔ لَعَانًا كَانَ يَقُولُ لِأَحَدِنَا عِنْدَ الْمَعْتِبَةِ ناراضگی کے اظہار کے وقت ہم میں سے کسی کو مَا لَهُ تَرِبَ جَبِينُهُ۔ طرفه: ٦٠٤٦ - یہ فرماتے: اسے کیا ہو گیا ہے ؟ اس کی پیشانی میں خاک لگے۔ ٦٠٣٢ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عِيسَى ۶۰۳۲: عمرو بن عیسی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بن سواء نے ہمیں بتایا۔ روح بن قاسم نے ہم سے بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ بیان کیا۔ روح نے محمد بن منکدر سے ، ابن منکدر عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا نے عروہ ہے، عروہ نے حضرت عائشہ سے روایت اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی کہ ایک شخص نے؟ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اندر آنے کی اجازت مانگی۔ جب آپ نے اُس کو وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَآهُ قَالَ بِئْسَ أَخُو الْعَشِيرَةِ وَبِئْسَ ابْنُ الْعَشِيرَةِ فَلَمَّا آتے دیکھا، آپ نے فرمایا: کیا ہی بُرا ہے خاندان کا بھائی اور کیا ہی برا ہے خاندان کا بیٹا۔ جب وہ آکر جَلَسَ تَطَلَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بیٹھ گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے خندہ پیشانی سے وَسَلَّمَ فِي وَجْهِهِ وَانْبَسَطَ إِلَيْهِ۔ فَلَمَّا ملے اور اس سے کھل کر بلا تکلف باتیں کیں۔ انْطَلَقَ الرَّجُلُ قَالَتْ لَهُ عَائِشَةُ جب وہ شخص چلا گیا تو حضرت عائشہ نے آپ سے يَا رَسُولَ اللَّهِ حِينَ رَأَيْتَ الرَّجُلَ قُلْتَ کہا: یا رسول اللہ ! جب آپ نے اس شخص کو دیکھا لَهُ كَذَا وَكَذَا ثُمَّ تَطَلَّقْتَ فِي وَجْهِهِ تھا تو آپ نے ایسا ایسا فرمایا تھا۔ پھر آپ اس سے وَانْبَسَطْتَ إِلَيْهِ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ خندہ پیشانی سے ملے اور اس سے کھل کر بے تکلفی