صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 423
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۴۲۳ ۷۸ - كتاب الأدب عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو حِينَ قَدِمَ مَعَ انہوں نے اعمش سے ، اعمش نے شقیق بن سلمہ، مُعَاوِيَةَ إِلَى الْكُوفَةِ فَذَكَرَ رَسُولَ اللهِ شقیق نے مسروق سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَمْ يَكُنْ ہم حضرت عبداللہ بن عمرو کے پاس آئے جب وہ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا وَقَالَ قَالَ معاویہ کے ساتھ کوفہ کی طرف گئے۔ انہوں نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا۔ کہنے لگے مِنْ خَيْرِكُمْ أَحْسَنَكُمْ خُلُقًا۔ کہ آپ نہ بد خُلق تھے اور نہ بد زبان۔ اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب أطرافه: ٣٥٥٩، ٣٧٥٩، ٦٠٣٥۔ سے بہتر وہی ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں۔ ٦٠٣٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۲۰۳۰ : محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عبد الوہاب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ ایوب نے عبد اللہ بن ابی ملیکہ سے، عبداللہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ يَهُودَ أَتَوا النَّبِيَّ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا السَّامُ یہودی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عَلَيْكُمْ فَقَالَتْ عَائِشَةُ عَلَيْكُمْ کہنے لگے: السَّامُ عَلَيْكُمْ ۔ حضرت عائشہ نے کہا: وَلَعَنَكُمُ اللَّهُ وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ عَلَيْكُمْ وَلَعَنَكُمُ اللهُ وَغَضِبَ اللهُ عَلَيْكُمْ قَالَ مَهْلًا يَا عَائِشَةُ عَلَيْكِ بِالرِّفْقِ آپ نے فرمایا: عائشہ اظہر و، نرمی اختیار کرو اور سختی اور بد زبانی سے بچتی رہو۔ انہوں نے کہا: وَإِيَّاكِ وَالْعُنْفَ وَالْفُحْشَ۔ قَالَتْ أَوَلَمْ کیا آپ نے سنا نہیں جو انہوں نے کہا؟ آپ نے تَسْمَعْ مَا قَالُوا قَالَ أَوَلَمْ تَسْمَعِي مَا فرمایا: کیا تم نے نہیں سنا جو میں نے کہا؟ میں نے قُلْتُ رَدَدْتُ عَلَيْهِمْ فَيُسْتَجَابُ لِي ان کو وہی جواب دیا۔ میری دعا ان کے متعلق فِيهِمْ وَلَا يُسْتَجَابُ لَهُمْ فِيَّ۔ قبول کی جائے گی اور اُن کی دعا میرے متعلق نہیں قبول کی جائے گی۔ أطرافه: ٢٩٣٥، ٦٠٢٤، ٦٢٥٦ ، ٦٣٩٥، ٦٤٠١، ٦٩٢٧۔