صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 347
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۴۷ ۷۷- کتاب اللباس لي فِي صَلَاتِي۔ طرفه : ٣٧٤ - فرمایا: مجھ سے یہ پردہ ہٹا دو کیونکہ اس کی تصویریں میری نماز میں میرے سامنے آتی رہی ہیں۔ بَاب ٩٤ : لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيْهِ صُوْرَةٌ ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مورت ہو ٥٩٦٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۵۹۶۰ : يحي بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي نے کہا کہ (عبد اللہ ) بن وہب نے مجھ سے بیان عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ کیا۔ انہوں نے کہا: عمر بن محمد نے مجھ سے بیان قَالَ وَعَدَ جِبْرِيلُ النَّبِيَّ صَلَّى الله کیا۔ عمر نے سالم سے، سالم نے اپنے باپ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جبریل نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَاثَ عَلَيْهِ حَتَّى اشْتَدَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم سے ملنے کا وعدہ ملنے کا وعدہ کیا مگر آپ کے پاس فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پر گراں گزرا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے۔ فَلَقِيَهُ فَشَكَا إِلَيْهِ مَا وَجَدَ فَقَالَ لَهُ آنے میں دیر لگائی یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پھر جبریل آپ سے ملے ۔ آپ نے ان سے اس إِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا تکلیف کی شکایت کی جو آپ نے محسوس کی۔ كَلْبٌ ۔ انہوں نے آپ سے کہا: ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مورت ہو اور نہ (اس میں) جس میں کتا ہو۔ طرقه : ۳۲۲۷ بَاب ٩٥: مَنْ لَمْ يَدْخُلْ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ جو ایسے گھر میں داخل نہ ہو جس میں مورت ہو ٥٩٦١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۵۹۶۱: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ نے مالک سے ، مالک نے نافع سے ، نافع نے قاسم