صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 344
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۴۴ ۷۷- كتاب اللباس سَهْوَةٍ لِي فِيهَا تَمَاثِيْلُ فَلَمَّا رَآهُ میں نے اپنے ایک برآمدے پر اپنا ایک سرخ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پردہ ڈالا ہوا تھا جس میں تصویریں تھیں۔ جب هَتَكَهُ وَقَالَ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو آپ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُوْنَ بِخَلْقِ اللهِ۔ نے اسے پھاڑ دیا اور فرمایا: قیامت کے دن جن قَالَتْ فَجَعَلْنَاهُ وِسَادَةً أَوْ وِسَادَتَيْنِ۔ لوگوں کو سخت سے سخت سزا ہو گی وہ لوگ بھی ہیں أطرافه : ٢٤٧٩، ٥٩٥٥، ٦١٠٩۔ جو اللہ کی مخلوق کی طرح بناتے ہیں۔ فرماتی تھیں: پھر ہم نے اس سے ایک یا (فرمایا) دو توشک بنالیں۔ ٥٩٥٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۹۵۵ مد د نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ داؤد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ) عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى ہے ، ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ وَعَلَّقْتُ حضرت عائشہ سے روایت کی ۔ وہ روایت کی۔ وہ فرماتی تھیں: نبی دُرْنُوْكًا فِيْهِ تَمَاثِيلُ فَأَمَرَنِي أَنْ أَنْزِعَهُ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر سے آئے اور میں نے پر وہ لٹکایا ہوا تھا جس میں مورتیں تھیں۔ آپ فَنَزَعْتُهُ۔ أطرافه : ٢٤٧٩، ٥٩٥٤، ٦١٠٩۔ نے مجھے حکم دیا کہ میں اس کو اتار ڈالوں ۔ میں نے اس کو اتار ڈالا۔ ٥٩٥٦: وَكُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ ۵۹۵۶ اور میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ۔ برتن سے نہایا کرتے تھے۔ أطرافه : ٢٥٠، ٢٦١، ۲٦٣ ۲۷۳، ۲۹۹، ۷۳۳۹ باب ۹۲ : مَنْ كَرِهَ الْقُعُوْدَ عَلَى الصُّوَرِ جس نے مورت پر بیٹھنانا پسند کیا ٥٩٥٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۹۵۷ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ