صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 333
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷- كتاب اللباس بَاب ٨٤ : الْمُتَنَمِّصَاتُ چہرے پر سے روئیں نکالنے والیاں ٥٩٣٩ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۵۹۳۹: اسحاق بن ابراہیم (بن راہویہ) نے ہم أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سے بیان کیا کہ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سے، إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ لَعَنَ منصور سے، منصور نے ابر ابراہیم (شخصی) عَبْدُ اللَّهِ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُتَنَمِّصَاتِ ابراہیم نے علقمہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: وَالْمُتَفَرِّجَاتِ لِلْحُسْنِ الْمُغَيِّرَاتِ حضرت عبد اللہ بن مسعود) نے گودنے والیوں خَلْقَ اللهِ ۔ فَقَالَتْ أُمُّ يَعْقُوْبَ مَا هَذَا اور چہرے پر سے بال نکالنے والیوں اور خوبصورتی کے لئے دانتوں کے کشادہ کرنے والیوں کو جو اللہ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ وَمَا لِي لَا أَلْعَنُ مَنْ کی پیدائش میں تبدیلی کرتی ہیں لعنتی قرار دیا۔ لَعَنَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي كِتَابِ اللهِ۔ قَالَتْ وَاللَّهِ لقد ام یعقوب یہ سن کر کہنے لگیں: یہ کیا ہے؟ حضرت عبد اللہ نے کہا: مجھے کیا ہے کہ میں ان پر لعنت نہ قَرَأْتُ مَا بَيْنَ اللَّوْحَيْنِ فَمَا وَجَدْتُهُ۔ کروں جن پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فَقَالَ وَاللَّهِ لَئِنْ قَرَأْتِيْهِ لَقَدْ وَجَدْتِيْهِ وَ کی اور کتاب اللہ میں بھی ایسا ہی ہے۔ کہنے لگیں: مَا اتْكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهُكُمْ اللہ کی قسم میں نے ا نے ان دو جلدوں میں جو ہے اس عَنْهُ فَانْتَهُوا ( الحشر : ٨) کو پڑھا ہے میں نے تو یہ نہیں پایا۔ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم اگر تم نے اس کو پڑھا ہوتا تو ضرور اس کو پالیتی یعنی جو رسول تم کو دے اس پر عمل کرو اور جس سے تم کو رو کے اس سے رک جاؤ۔ أطرافه : ٤٨٨٦، ٤٨٨٧، ٥٩٣١، ٥٩٤٣، ٥٩٤٨۔ بَاب ٨٥ : الْمَوْصُوْلَةُ جس عورت کے بالوں میں چٹلا لگایا جائے ٥٩٤٠ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ :۵۹۴۰ : محمد بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ