صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 298 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 298

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۸ ۷۷- كتاب اللباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ هَكَذَا فَقَالَ تو حسن نے بھی اپنا ہاتھ اس طرح پھیلایا اور آپ الْحَسَنُ بِيَدِهِ هَكَذَا فَالْتَزَمَهُ فَقَالَ نے اس کو گلے لگایا اور فرمایا: اے اللہ ! میں اس اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ وَأَحِبَّ مَنْ سے محبت رکھتا ہوں تو بھی اس سے محبت رکھ اور يُحِبُّهُ۔ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَمَا كَانَ جو اس سے محبت کرتا ہے اس سے بھی محبت کر۔ أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيّ حضرت ابوہریرہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ بَعْدَ مَا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله علیہ وسلم نے جو فرمایا اس کے بعد حسن بن علی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا قَالَ۔ طرفه : ۲۱۲۲ سے بڑھ کر مجھے کوئی پیارا نہ تھا۔ تشریح : السحاب للصبيان: بچوں کو قرنفل وغیرہ کے ہار پہنانا۔ علامہ ابن اثیر نے کہا ہے سحاب وہ دھاگا ہے جس میں سیپوں کو پر دیا جاتا ہے۔ یہ بچے اور بچیاں پہنتے ہیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ وہ ہار ہے جو لونگ سے بنایا جاتا ہے اور خوشبو اور مشک سے یعنی اس میں موتی اور جواہر نہیں ہوتے۔ (عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحه (۳۹) بَاب ٦١ : الْمُتَشَبِّهُونَ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَبِّهَاتُ بِالرِّجَالِ جو مرد عورتوں کی طرح بنیں اور جو عورتیں مردوں کی طرح بنیں ٥٨٨٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۸۸۵ : محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ محمد بن جعفر حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ (غندر) نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ بتایا۔ شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے عکرمہ سے، عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَعَنَ تكرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی السلام نے ان مردوں پر لعنت کی جو عورتوں کی طرح بنیں الْمُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ اور ان عورتوں پر لعنت کی جو مردوں کی طرح وَالْمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ۔ بنیں۔ (غندر کی طرح) اس حدیث کو عمرو بن تَابَعَهُ عَمْرٌو أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ۔ أطرافه : ٥٨٨٦، ٦٨٣٤- مرزوق) نے بھی روایت کیا کہ ہمیں شعبہ نے بتایا۔