صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 296
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۶ ۷۷- کتاب اللباس حَدَّثَنَا عَبْدَةُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بن سلیمان) نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عروہ نے ہمیں بتایا۔ ہشام نے اپنے باپ سے ، ان قَالَتْ هَلَكَتْ قِلَادَةً لِأَسْمَاءَ فَبَعَثَ کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي روایت کی۔ آپ فرماتی تھیں: اسماء کا ایک بار گم طَلَبِهَا رِجَالًا فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ ہو گیا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تلاش میں چند آدمیوں کو بھیجا اور نماز کا وقت ہو گیا جبکہ وہ وَلَيْسُوا عَلَى وُضُوءٍ وَلَمْ يَجِدُوا مَاءً فَصَلَّوْا وَهُمْ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ باوضو نہ تھے اور نہ انہیں پانی مل سکا تو لوگوں نے بغیر وضو کے ہی نماز پڑھی۔ انہوں نے نبی صلی فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا اور اللہ نے تیمیم کی وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ آيَةَ التَّيَمُّمِ۔ زَادَ آیت نازل کی۔ ابن نمیر نے ہشام سے ، ہشام نے ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ عَائِشَةَ اسْتَعَارَتْ مِنْ أَسْمَاءَ۔ سے روایت کرتے ہوئے اتنا اور بڑھایا کہ جو انہوں نے اسماء سے مستعار لیا تھا۔ أطرافه : ٣٣٤، ٣٣٦، ٣٦٧٢، ۳۷۷۳، ٤٥۸۳، ٤٦٠٧ ، ٤٦٠٨، ٥١٦٤، ٥٢٥٠، -٦٨٤٤، ٦٨٤٥ بَاب ٥٩ : الْقُرْطُ لِلنِّسَاءِ عورتوں کا بالیاں پہننا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَرَهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اور حضرت ابن عباس نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّدَقَةِ فَرَأَيْتُهُنَّ وسلم نے عورتوں کو صدقہ کا حکم دیا۔ میں نے ان يَهْوِينَ إِلَى آذَانِهِنَّ وَحُلُوقِهِنَّ۔ کو دیکھا کہ وہ اپنے کانوں اور اپنے گلے کی طرف ہاتھ بڑھائے جھک رہی تھیں۔ ٥٨٨٣ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۸۸۳ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے کہا: مجھے عدی ( بن قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدًا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ثابت) نے خبر دی، عدی نے کہا: میں نے سعید