صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 288 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 288

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۸ ۷۷- کتاب اللباس قَالَ قَدْ مَلَّكْتُكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ کو گن کر کہا: فلاں فلاں سورۃ۔ آپؐ نے فرمایا: جو الْقُرْآنِ۔ تمہیں قرآن یاد ہے اس کے بدلے میں یہ عورت تمہارے قبضے میں کئے دیتا ہوں۔ أطرافه: ۲۳۱۰ ، ۵۰۲۹، ۵۰۳۰، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ۵۱۳۲، ٥١٣۵ ، ٥١٤١، ٥١٤٩، ٥١٥٠ ٧٤١٧۔ بَاب ٥٠ : نَفْسُ الْخَاتَمِ انگوٹھی کا نقش ٥٨٧٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا ۵۸۷۲: عبد الا علی بن حماد) نے ہمیں بتایا کہ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ يزيد بن زریع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید (بن قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ الى عروبہ) نے ہمیں بتایا۔ سعید نے قتادہ سے، عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قتادہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وَسَلَّمَ أَرَادَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى رَهْطٍ أَوْ روایت کی کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک أُنَاسٍ مِنَ الْأَعَاجِمِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّهُمْ لَا جماعت کو یا (کہا کہ) چند لوگوں کو جو عجم کے تھے يَقْبَلُونَ كِتَابًا إِلَّا عَلَيْهِ خَاتَمٌ فَاتَّخَذَ خط لکھوانے چاہے تو آپ سے کہا گیا کہ وہ کوئی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَما ايسا خط قبول نہیں کرتے جس پر مہر نہ ہو۔ نبی صلی مِنْ فِضَّةٍ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔ اس پر فَكَأَنِي بِوَبِيصِ أَوْ بِبَصِيصِ الْخَاتَمِ یہ نقش تھا: محمد رسول اللہ ۔ مجھے یہ ایسا یاد ہے) کہ فِي إِصْبَعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گویا کہ میں اب بھی اس انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی میں تھی یا وَسَلَّمَ أَوْ فِي كَفِّهِ۔ (کہا) آپ کے ہاتھ میں تھی۔ أطرافه: ۶۵، ۲۹۳۸ ، ۵۸۷۰، ۵۸۷۴، ٥٨۷۵، ٥٨٧٧، ٧١٦٢- ٥٨٧٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۵۸۷۳ : محمد بن سلام (بیکندی) نے مجھ سے بیان أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ کیا کہ عبد اللہ بن نمیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے