صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 280
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۰ ۷۷- کتاب اللباس الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سويد بن مقرن سے سنا۔ معاویہ نے کہا: میں نے يَقُولُ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ وَسَلَّمَ عَنْ سَبْعِ نَهَانَا عَنْ خَاتَمِ کہتے تھے: ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سات الذَّهَبِ أَوْ قَالَ حَلْقَةِ الذَّهَبِ وَعَنِ باتوں سے منع فرمایا۔ سونے کی انگوٹھی سے یا کہا الْحَرِيرِ وَالْإِسْتَبْرَقِ وَالدِّيبَاجِ وَالْمِيثَرَةِ سونے کے چھلے سے منع فرمایا اور ریشمی کپڑے ! الْحَمْرَاءِ وَالْقَسِيِّ وَآنِيَةِ الْفِضَّةِ وَأَمَرَنا استبرق اور دیباج اور سرخ ریشمی زین پوش اور اور بِسَبْعِ بِعِبَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ تھی اور چاندی کے برتنوں سے بھی منع فرمایا اور ہمیں سات باتوں کا حکم دیا۔ بیمار پرسی کرنے، وَتَسْمِيتِ الْعَاطِسِ وَرَبِّ السَّلَامِ جنازوں کے ساتھ جانے اور چھینکنے والے کو دعا وَإِجَابَةِ الدَّاعِي وَإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ۔ دینے اور سلام کا جواب دینے اور دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرنے اور قسم کھانے والے کی قسم کو پورا کرنے اور مظلوم کی مدد کرنے کا۔ أطرافه: ۱۲۳۹، ٢٤٤٥ ، ٥١٧٥، ٥٦٣٥ ، ٥٦٥٠، ٥٨٣٨ ، ٥٨٤٩ ، ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤- ٥٨٦٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۸۷۴ : محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا، شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے نضر بن انس سے، نفر نے بشیر بن عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ رضی اللہ عنہ نَهِيكَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نہیں سے بشیر نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ روایت کی کہ آپ نے سونے کی انگوٹھی سے سے نَهَى عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ۔ وَقَالَ عَمْرُو منع فرمایا اور عمرو بن مرزوق باہلی) نے کہا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعَ النَّضْرَ ہمیں شعبہ نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا سَمِعَ بَشِيرًا ۔۔ مِثْلَهُ۔ کہ انہوں نے ایسا ہی نظر سے سنا۔ نفر نے بشیر سے سنا۔ ٥٨٦٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۵۸۲۵ : مسد دنے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن