صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 260 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 260

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۶۰ ۷۷- کتاب اللباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ وَ بن عازب سے روایت کی۔ حضرت براٹھ نے کہا: عَنِ الْقَسِيِّ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں لال ریشمی زین پوشوں اور قسی کے کپڑوں سے منع فرمایا۔ أطرافه: ۱۲۳۹ ، ٢٤٤٥ ، ٥١٧٥، ٥٦٣٥ ، ٥٦٥٠ ، ٥٨٤٩ ، ٥٨٦٣ ، ٦٢٢٢ ، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤- تشریح : لبس القشي : قمی (ریتم) پہنا۔ علامہ عینی نے کہاہے ”قس " سمندر کے ساحل پر ایک شہر تھا اس شہر میں ریشم کے کپڑے بنے جاتے تھے اب وہ شہر ویران ہو چکا ہے۔ ابو عبید نے کہا محد ثین اسے ”ق“ کی کسرہ سے قیسی اور اہل مصر ”ق“ کی فتح سے قسی کہتے ہیں۔ علامہ کرمانی نے کہا ہے کہ ایک قول یہ ہے کہ یہ لفظ القزی ہے سین کی جگہ ”را“ ہے اور ”قز“ مو۔ ” قد " موٹے ریشم کو کہتے ہیں۔ شرح التوضیح میں ذکر ہے ”قس“ تنیس کی ایک بستی تھی جو بحر دمیاط کے ساحل پر ایک جزیرے میں واقع تھی جواب ویران ہو چکی ہے۔ (عمدة القاری جزء ۲۲ صفحه (۱۵) وَالْمِيثَرَةُ جُلُودُ السَّبَاعِ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ عَاصِمٌ أَكْثَرُ وَ أَصَحُ فِي الْمِيثَرَةِ: اور میشرہ درندوں کی کھالوں کی ہوتیں۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری نے کہا: میشرہ کے متعلق عاصم کی روایت زیادہ مشہور اور زیادہ صحیح ہے۔ امام بخاری نے اس کی تفسیر کارڈ اس ٹکڑے میں کیا ہے۔ كَانَتِ النِّسَاءُ تَصْنَعُهُ لِبُعُولَتِهِنَّ مِثْلَ الْقَطَائِفِ عورتیں اپنے خاوندوں کیلئے مخملی چادروں کی طرح انہیں بناتی تھیں۔ ابو عبید نے کہا ہے کہ عجمیوں کی سواریوں پر دیباج یا ریشم کے کپڑے کو زین کے اوپر بچھایا جاتا تھا یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریشم کے کپڑے سے یا اونی کپڑے سے زمین کو ڈھانپا جاتا تھا اور یہ بھی کہا گیا ہے یہ چھوٹے بستر (گدے) کی طرح ہوتا تھا جو ریشم سے بنایا جاتا تھا اور اس میں، میں سوت بھی استعمال کیا جاتا تھا اور سوار اس کپڑے کو پالان کے اوپر بچھاتا تھا۔ (عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحہ ۱۵) بَاب ۲۹ : مَا يُرَخَّصُ لِلرِّجَالِ مِنَ الْحَرِيرِ لِلْحِكَّةِ خارش کی وجہ سے مردوں کو ریشم پہننے کی اجازت کے بارہ میں ٥٨٣٩ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ۵۸۳۹ : محمد (بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ وکیع نے ہمیں خبر دی۔ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس سے روایت وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبد الرحمن کو ریشم پہننے کی اجازت دی کیونکہ الْحَرِيرِ لِحِكَةٍ بِهِمَا۔ ان دونوں کو خارش کی بیماری تھی۔ أطرافه: ۲۹۱۹، ۲۹۲۰، ۲۹۲۱، ۲۹۲۲ رم