صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 258 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 258

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۵۸ ۷۷- کتاب اللباس الله عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابواسحاق سے، الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَهْدِيَ ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب) سے رضی عنہ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حَرِيرٌ فَجَعَلْنَا نَلْمُسُهُ وَنَتَعَجَّبُ مِنْهُ ایک ریشمی کپڑا تحفہ دیا گیا تو ہم اس کو چھونے لگے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور اس سے تعجب کرنے لگے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَتَعْجَبُونَ مِنْ هَذَا قُلْنَا نَعَمْ قَالَ نے فرمایا: کیا تم اس سے تعجب کرتے ہو ؟ ؟ ہم نے مَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فِي الْجَنَّةِ کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: سعد بن معاذ کے رومال جنت میں اس سے کہیں بہتر ہیں۔ خَيْرٌ مِنْ هَذَا۔ أطرافه: ٣٢٤٩، ٣٨٠٢، ٦٦٤٠۔ وَقَالَ عَبِيدَةُ هُوَ كَلُبْسِهِ۔ بَاب ۲۷ : افْتِرَاسُ الْحَرِيرِ ریشمی کپڑا بچھانا اور عبیدہ (سلیمانی) نے کہا: یہ ایسا ہی ہے جیسے اس کا پہننا۔ ٥٨٣٧ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا وَهْبُ ۵۸۳۷ : علی بن عبد اللہ مدینی) نے ہم سے بیان بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ کیا۔ وہب بن جریر نے ہمیں بتایا کہ میں ں بتایا کہ میرے باپ ابْنَ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے أَبِي لَيْلَى عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (عبداللہ بن ابی صحیح سے سنا۔ عبد اللہ نے مجاہد قَالَ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے، مجاہد نے ابن ابی لیلی سے، ابن ابی لیلی نے وَسَلَّمَ أَنْ نَشْرَبَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وَالْفِضَّةِ وَأَنْ تَأْكُلَ فِيهَا وَعَنْ لُبْسُ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں۔ نے ہمیں سونے اور چاندی کے برتنوں میں پینے اور ان میں الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ وَأَنْ نَجْلِسَ عَلَيْهِ۔ کھانے سے منع فرمایا۔ نیز حریر اور دیباج پہننے سے اور ان پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ أطرافه: ٥٤٢٦ ، ٥٦٣٢، ٥٦٣٣، ٥٨٣١۔