صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 218 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 218

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۸ ۷۷- کتاب اللباس بَاب : لُبْسُ الْقَمِيصِ قمیص پہننا وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى حِكَايَةً عَنْ يُوسُفَ اور اللہ تعالیٰ کا حضرت یوسف کا قول بیان کرتے اذْهَبُوا بِقَمِيصِي هُذَا فَالْقُوهُ عَلَى وَجْهِ أَبِي ہوئے فرمانا یعنی میری یہ یہ قمیص ساتھ لے جاؤ یہ يَأْتِ بَصِيرًا ۔ (يوسف: ٩٤) اور میرے باپ کے سامنے اسے ڈال دو، وہ سمجھ جائیں گے۔ ٥٧٩٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ۵۷۹۴ : قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حماد بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا قَالَ (سختیانی) سے، ایوب نے نافع سے، نافع نے يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ القِيَابِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! محرم کیا کپڑے وَسَلَّمَ لَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ الْقَمِيصَ وَلَا اپنے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محرم نہ قمیص السَّرَاوِيلَ وَلَا الْبُرْنُسَ وَلَا الْخُفَّيْنِ پہنے اور نہ پاجامہ اور نہ بارانی کوٹ اور نہ موزے سوائے اس کے کہ اسے جوتے نہ ملیں تو پھر وہ إِلَّا أَنْ لَا يَجِدَ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ مَا هُوَ أَسْفَلُ مِنَ الْكَعْبَيْنِ۔ موزے پہن لے جو ٹخنوں سے نیچے تک ہوں۔ أطرافه: ١٣٤، ٣٦٦، ۱۹۷۲، ۱۸۳۸، ۱۸۴۲، ۵۸۰۳، ۵۸۰۵ ، ٥٨۰۶، ٥٨٤٧، ٥٨٥٢۔ ٥٧٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ ۵۷۹۵: عبد اللہ بن عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ( بن دینار ) سے روایت کی۔ عمرو نے حضرت جابر قَالَ أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن عبد الله (انصاری) رضی اللہ عنہما سے سنا۔ انہوں عَبْدَ اللهِ بْنَ أُبَيِّ بَعْدَ مَا أُدْخِلَ قَبْرَهُ نے کہا: عبد اللہ بن ابی کو قبر میں اتارا جا چکا تھا کہ فَأَمَرَ بِهِ فَأُخْرِجَ وَوُضِعَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے۔ آپ نے