صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 219 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 219

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۹ ۷۷- کتاب اللباس وَنَفَتْ عَلَيْهِ مِنْ رِيقِهِ وَأَلْبَسَهُ قَمِيصَهُ اس کے متعلق حکم دیا اس کو نکالا گیا اور آپ کے فَاللَّهُ أَعْلَمُ۔ أطرافه: ۱۲۷۰، ۱۳۵۰، ۳۰۰۸ گھٹنوں پر رکھ دیا گیا اور آپ نے اس پر اپنا لعاب لگایا اور اس کو اپنی قمیص پہنائی اور اللہ بہتر جانتا ہے۔ ٥٧٩٦ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا يَحْيَى ۵۷۹۶: صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ أَخْبَرَنِي كه يحي بن سعید (قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں رم نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ لَمَّا نے عبید اللہ (عمری) سے، عبید اللہ نے کہا: مجھے تُوُفِّيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُبَيِّ جَاءَ ابْنُهُ إِلَى نافع نے بتایا، نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر سے رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب عبد اللہ بن ابی يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْطِنِي قَمِيصَكَ أُكَفِّتْهُ فوت ہو گیا اس کا بیٹا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فِيهِ وَصَلِّ عَلَيْهِ وَاسْتَغْفِرْ لَهُ فَأَعْطَاهُ کے پاس آیا اور کہا: یا رسول اللہ آپ مجھے اپنی قمیص دیں کہ میں اس کو بطور کفن پہناؤں اور قَمِيصَهُ وَقَالَ لَهُ إِذَا فَرَغْتَ مِنْهُ فَأَذِنَّا فَلَمَّا فَرَغَ أَذَلَهُ بِهِ فَجَاءَ آپ اس کی نماز جنازہ پڑھائیں اور اس کے لئے مغفرت کی دعا کیجیے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَجَذَبَهُ عُمَرُ فَقَالَ کو اپنی قمیص مادے دی اور فرمایا: جب تجہیز و تکفین أَلَيْسَ قَدْ نَهَاكَ اللَّهُ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى سے فارغ ہو جائیں تو ہمیں اطلاع کر دیں۔ جب الْمُنَافِقِينَ۔ وہ فارغ ہوا اس نے آپ کو اطلاع دی۔ آپ آئے کہ اس کی نماز جنازہ پڑھیں تو حضرت عمر نے آپ کو ( دامن سے) کھینچا اور کہنے لگے: کیا ایسا نہیں ہے کہ اللہ نے آپ کو منافقوں کا نماز جنازہ پڑھنے سے روکا ہے ؟ فَقَالَ اسْتَغْفِرُ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرُ آپؐ نے فرمایا: (اللہ نے فرمایا ہے:) تو ان لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرُ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً کے لئے استغفار کرے یا ان کے لئے استغفار نہ