صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 201 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 201

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۰۱ ۷۶ - كتاب الطب مَرَارَةُ السَّبُعِ۔ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي منع فرمایا ہے اور اس کے دودھ پینے یا نہ پینے کے أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ أَنَّ أَبَا ثَعْلَبَةَ متعلق ہمیں کوئی خبر نہیں پہنچی اور جو درندے کا پتا الْخُشَنِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی ہے تو ابن شہاب نے کہا: مجھے ابوادر لیس خولانی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ كُلِّ نے بتایا کہ حضرت ابو ثعلبہ شنی نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والے ذِي نَابٍ مِنَ السَّبَاعِ ۔ أطرافه : ٥٥٣٠ ، ٥٧٨٠ درندے کے کھانے سے منع کیا ہے۔ باب ٥٨ : إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي الْإِنَاءِ اگر بر تن میں مکھی گر پڑے ٥٧٨٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۷۸۲ : قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عُتْبَةَ بْنِ اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عتبہ مُسْلِمٍ مَوْلَى بَنِي تَمِيمٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ بن مسلم سے، جو بنو تمیم کے غلام تھے۔ عتبہ نے حُنَيْنٍ مَوْلَى بَنِي زُرَيْقٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عبيد بن حسین سے جو بنو زریق کے غلام تھے۔ عبید رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ ثُمَّ میں سے میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر پڑے تو چاہیئے کہ وہ اس کو ڈبو دے اور پھر اس کو پھینک دے لِيَطْرَحْهُ فَإِنَّ فِي إِحْدَى جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً۔ طرفه: ۳۳۲۰ کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا۔ تشري: إِذَا وَقَعَ الذُّباب في الإناء: اگر برتن میں بھی گر پڑے۔ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیر فرماتے ہیں: " آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے یہ کھی کے بارہ میں یہ جو ہمیں بتایا ہے۔ آج کے سائنس دان بھی اس پر ریسرچ کر رہے ہیں اور اس نتیجے پر پہنچ