صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 199 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 199

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۹۹ ۷۶ - كتاب الطب فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَهُوَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ روایت کی کہ آپ نے آپ نے فرمایا: جو و شخص ں پہاڑ سے کود يَتَرَدَّى فِيهِ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا کر خود کشی کر لے تو وہ جہنم کی آگ میں گرتا وَمَنْ تَحَسَّى سُمَّا فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَسُمُّهُ رہے گا۔ جس میں اسے ہمیشہ رکھا جائے گا اور فِي يَدِهِ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ جس نے زہر کا گھونٹ پیا اور اپنے تئیں مار ڈالا اس خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وَمَنْ قَتَلَ کا وہ زہر اس کے ہاتھ میں ہو گا جہنم کی آگ میں ئے گا اور جس نے ہمیشہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیتا رہے گا۔ اس نَفْسَهُ بِحَدِيدَةٍ فَحَدِيدَتُهُ فِي يَدِهِ يَجَأُ بِهَا فِي بَطْنِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ حالت میں اسے ہمیشہ را اسے لوہے کے کسی ہتھیار سے خود کشی کی تو اس کا خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا۔ طرفه: ١٣٦٥ - رکھا جائے ہتھیار اس کے ہاتھ میں ہو گا وہ جہنم کی آگ میں پڑے ہوئے ہمیشہ اس کو اپنے پیٹ میں گھونپتا رہے گا اس حالت میں اس کو ہمیشہ رکھا جائے گا۔ ٥٧٧٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۵۷۷۹ : محمد بن سلام (بیکندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ أَبُو بَكْرٍ کیا کہ احمد بن بشیر ابو بکر نے ہمیں بتایا کہ ہاشم بن أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ہاشم نے ہمیں خبر دی، ہاشم نے کہا مجھے عامر بن عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي سعد نے بتایا، عامر نے کہا میں نے اپنے باپ سے يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ستاوہ کہتے تھے : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنِ اصْطَبَحَ بِسَبْعِ سے سنا آپ فرماتے تھے: جس نے صبح کو سات تَمَرَاتِ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ عجوہ کھجوریں کھالیں تو اس دن اس کو نہ زہر نقصان سَمٌ وَلَا سِحْرٌ ۔ أطرافه : ٥٤٤٥، ٥٧٦٨، ٥٧٦٩۔ دے گا اور نہ جادو۔ تشريح مَنِ اصْطَبَحَ بِسَبْع ثَمَرَاتِ عَوَةٍ لَمْ يَطْرَهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سَم وَلَا سِحْرُ : جس نے مسیح ام کو سات عجوہ کھجوریں کھا لیں تو اس دن اس کو نہ زہر نقصان دے گا اور نہ جادو۔ جدید تحقیق کے مطابق کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، میگنیز، میگنیشیم اور وٹامن بی جیسے اجزاء شامل ہوتے ہیں