صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 196 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 196

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۹۶ ۷۶ - كتاب الطب لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگے : ہم دوزخ میں تھوڑی دیر رہیں گے پھر تم اخْسَنُوا فِيهَا وَاللهِ لَا نَخْلُقُكُمْ فِيهَا لوگ اس میں ہمارے بعد جاؤ گے۔ رسول اللہ أَبَدًا ثُمَّ قَالَ لَهُمْ فَهَلْ أَنْتُمْ صَادِقُونِي صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: دور ہو جاؤ تم عَنْ شَيْءٍ إِنْ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ قَالُوا نَعَمْ ہی اس میں رہو۔ اللہ کی قسم ! ہم اس میں کبھی بھی فَقَالَ هَلْ جَعَلْتُمْ فِي هَذِهِ الشَّاةِ سُمَّا تمہارے بعد نہیں جائیں گے۔ پھر آپ نے انہیں فرمایا: اگر میں تم سے ایک بات پوچھوں، سچ سچ فَقَالُوا نَعَمْ فَقَالَ مَا حَمَلَكُمْ عَلَى ذَلِكَ فَقَالُوا أَرَدْنَا إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا بیان کرو گے اگر میں تم سے پوچھوں؟ اُنہوں نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے اس بکری کو نَسْتَرِيحُ مِنْكَ وَإِنْ كُنْتَ نَبِيًّا لَمْ زہر آلود کیا تھا؟ اُنہوں نے کہا: ہاں۔ آپ نے يَضُرَّكَ۔ أطرافه: ٣١٦٩، ٤٢٤٩ پوچھا: تمہیں اس بات پر کس نے آمادہ کیا تھا؟ اُنہوں نے کہا: ہم چاہتے تھے کہ اگر آپ جھوٹے ہوئے ہم آپ سے چھٹکارا پائیں گے اور اگر آپ (سچے) نبی ہوئے تو آپ کو یہ نقصان نہ دے گا۔ تشريح : مَا يُذْكَرُ فِي سُمَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :نبی صل اللہ علیہ وسلم و جوز ہر دینے کے متعلق بیان کیا جاتا ہے۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک یہودی عورت نے صحابہ سے پوچھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جانور کے کسی حصہ کا گوشت زیادہ پسند ہے؟ صحابہ نے بتایا کہ آپ کو دست کا گوشت زیادہ پسند ہے۔ اس پر اس نے بکرا ذبح کیا اور پتھروں پر اس کے کباب بنائے اور پھر اس گوشت میں زہر ملا دیا۔ خصوصاً بازوؤں میں جس کے متعلق اسے بتایا گیا تھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہاں کا گوشت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ سورج ڈوبنے کے بعد جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم شام کی نماز پڑھ کر اپنے ڈیرے کی طرف واپس آرہے تھے تو آپ نے دیکھا کہ آپ کے خیمے کے پاس ایک عورت بیٹھی ہے۔ آپ نے اس سے پوچھا: بی بی تمہارا کیا کام ہے؟ اس نے کہا اے