صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 195
صحیح البخاری جلد ۱۴ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ۱۹۵ ۷۶ - كتاب الطب عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ ٥٧٧٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ۵۷۷۷ : قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ليث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید أَنَّهُ قَالَ لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ بن ابی سعید سے، سعید نے حضرت ابو ہریرہ سے لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب خیبر فتح کیا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک بکری بطور ہدیہ فِيهَا سَمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کے دی گئی جو زہر آلود تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ ہم نے فرمایا: یہاں جو یہود ہیں انہیں میرے پاس جمع صة الله س ۔ فرمایا: میں تم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْمَعُوا لِي مَنْ كَانَ هَا هُنَا مِنَ الْيَهُودِ فَجُمِعُوا لَهُ فَقَالَ لَهُمْ کرو۔ چنانچہ وہ سب آپ کے پاس لائے گئے۔ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی علیم نے ان سے إِنِّي سَائِلُكُمْ عَنْ شَيْءٍ فَهَلْ أَنْتُمْ ایک بات پوچھنے لگا ہوں کیا تم مجھے اس کے متعلق صَادِقُونِي عَنْهُ فَقَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ سچ سچ بتاؤ گے ؟ انہوں نے کہا: ابوالقاسم ہاں۔ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول الله صلىی عالم نے اُن سے پوچھا: تمہارا باپ وَسَلَّمَ مَنْ أَبُوكُمْ قَالُوا أَبُونَا فُلَانٌ کون ہے؟ انہوں نے کہا: ہمارا باپ فلاں شخص فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے كَذَبْتُمْ بَلْ أَبُوكُمْ فُلَانٌ فَقَالُوا جھوٹ کہا ہے تمہارا باپ تو فلاں ہے۔ انہوں نے صَدَقْتَ وَبَرِرْتَ فَقَالَ هَلْ أَنْتُمْ کہا: آپ نے آج کہا اور ٹھیک فرمایا ہے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم مجھ سے ایک بات کے متعلق سچ بیان صَادِقُونِي عَنْ شَيْءٍ إِنْ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ کروگے اگر میں تم سے اس کے متعلق پوچھوں؟ فَقَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ وَإِنْ كَذَبْنَاكَ انہوں نے کہا: ہاں ابو القاسم اور اگر ہم نے آپ عَرَفْتَ كَذِبَنَا كَمَا عَرَفْتَهُ فِي أَبِينَا سے جھوٹ کہا تو آپ ہمارا جھوٹ معلوم کر لیں قَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گے جیسا کہ آپ نے ہمارے باپ کے متعلق وَسَلَّمَ مَنْ أَهْلُ النَّارِ فَقَالُوا نَكُونُ جھوٹی بات کو معلوم کر لیا۔ رسول اللہ صلی اللہ فِيهَا يَسِيرًا ثُمَّ تَخْلُفُونَنَا فِيهَا فَقَالَ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: دوزخی کون ہیں؟ وہ کہنے