صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 192 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 192

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۹۲ ۷۶ - كتاب الطب أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ کہا مجھے ابو سلمہ بن عبد الرحمن ( بن عوف) نے بتایا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا عَدْوَى۔ علیہ وسلم فرماتے تھے: چھوت سے کوئی بیماری نہیں أطرافه: ۵۷۰۷ ، ۵۷۱۷ ، ۵۷۵۷، ۵۷۷۰، ۵۷۷۰ ہوتی۔ ٥٧٧٤ : قَالَ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ ۵۷۷۴ : ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے کہا: میں نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ حضرت ابوہریرہ سے سنا وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا سے روایت کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: بیمار تُورِدُوا الْمُمْرِضَ عَلَى الْمُصِحْ۔ اونٹ کو تندرست اونٹ کے پاس نہ لاؤ۔ طرفه: ٥٧٧١۔ ٥٧٧٥ : وَعَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ ۵۷۷۵: اور اسی سند سے زہری سے مروی ہے أَخْبَرَنِي سِنَانُ بْنُ أَبِي سِنَانِ الدُّوَلِيُّ انہوں نے کہا: مجھے سنان بن ابی سنان ڈولی نے أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّ بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوت سے لَا عَدْوَى فَقَامَ أَعْرَابِي فَقَالَ أَرَأَيْتَ کوئی بیماری نہیں۔ یہ سن کر ایک اعرابی کھڑا ہوا اور الْإِيلَ تَكُونُ فِي الرِّمَالِ أَمْثَالَ الظَّبَاءِ کہنے لگا۔ آپؐ نے اونٹوں کو دیکھا ہے کہ ریگستان فَيَأْتِيهَا الْبَعِيرُ الْأَجْرَبُ فَتَجْرَبُ قَالَ میں ہرنوں کی طرح ہوتے ہیں تو ان میں ایک خارشی اونٹ آجاتا ہے۔ پھر وہ سب خارشی ہو النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَنْ أَعْدَى الْأَوَّلَ۔ جاتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلے کو کس نے چھو کر بیمار کیا تھا۔ أطرافه: ۵۷۰۷ ، ۵۷۱۷ ٥٧۵۷، ٥٧٧٠، ٥٧٧٣۔ ٥٧٧٦ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۷۷۶ : محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ شعبہ (بن حجاج) نے ہمیں قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بتایا۔ شعبہ نے کہا: میں نے قتادہ سے سنا۔ قتادہ نے