صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 191 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 191

صحیح البخاری جلد ۱۴ 191 ۷۶ - كتاب الطب ٥٧٧١: وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ سَمِعَ ۵۷۷۱: اور اسی سند سے ابو سلمہ ( بن عبد الرحمن) أَبَا هُرَيْرَةَ بَعْدُ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُورِدَنَّ مُمْرِضٌ سے سناوہ اس کے بعد کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ عَلَى مُصِحَ وَأَنْكَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ حَدِيثَ وَسلم نے فرمایا: کسی تندرست اونٹ کے پاس بیمار اونٹ نہ لایا جائے اور حضرت ابو ہریرہ نے پہلی الْأَوَّلِ قُلْنَا أَلَمْ تُحَدِّثْ أَنَّهُ لَا عَدْوَى فَرَطَنَ بِالْحَبَشِيَّةِ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ فَمَا حدیث کا انکار کیا۔ہم نے کہا: کیا آپ نے نہیں رَأَيْتُهُ نَسِيَ حَدِيثًا غَيْرَهُ۔طرفه: ٥٧٧٤ بتایا تھا کہ چھوت سے کوئی بیماری نہیں ہوتی ؟ پھر وہ حبشی (زبان) بولنے لگے۔ابوسلمہ کہتے تھے میں نے حضرت ابوہریر ہؓ کو نہیں دیکھا کہ وہ اس کے سوا کوئی اور حدیث بھولے ہوں۔بَاب ٥٤ : لَا عَدْوَى کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی ٥٧٧٢ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۵۷۷۲: سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ( عبد الله ) بن وہب نے مجھے بتایا۔انہوں نے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ يونس بن یزید ) سے، یونس نے ابن شہاب سے عَبْدِ اللَّهِ وَحَمْزَةُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ روایت کی۔انہوں نے کہا: سالم بن عبد اللہ اور اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ حمزہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ تو چھونے سے کوئی بیماری ہوتی ہے نہ الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالدَّارِ۔وَلَا طِيَرَةَ إِنَّمَا السُّؤْمُ فِي ثَلَاثٍ فِي بدشگونی کوئی چیز ہے۔نحوست تین چیزوں میں ہے۔گھوڑے، عورت اور گھر میں۔اور رَضِيَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَى أطرافه : ۲۰۹۹، ۲۸۰۸، ٥٠۹۳، ٥٠٩٤، ٥٧٥ ٥٧٧٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۷۷۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے ، زہری نے