صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 190 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 190

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۹۰ ۷۶ - كتاب الطب قبیلہ کے حریف حارث بن کلدہ کے پاس جاؤ کیونکہ وہ طبابت کرتا ہے۔ اسے چاہیئے کہ سات عجوہ کھجوریں گٹھلیوں سمیت کوٹ ڈالے اور پھر ان کی دوائی بنا کر تیرے منہ میں ڈالے۔ لے تو دل کی بیماری کے لئے عجوہ کھجوروں کی طرف نشاندہی فرمائی۔“ (خطبات مسرور، خطبه جمعه فرموده ۱۹ دسمبر ۲۰۰۸، جلد ۶، صفحه ۵۱۶) بَاب ٥٣ : لَا هَامَةَ کوئی الو نہیں جس میں مردے کی روح نے جنم لیا ہو ٥٧٧٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۷۰ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھے بتایا حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ که هشام بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ہمیں بتایا معمر نے زہری سے، زہری نے ابو سلمہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ( بن عبد الرحمن بن عوف) سے ، ابوسلمہ نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَى حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی وَلَا صَفَرَ وَلَا هَامَةَ فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ يَا انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ تو رَسُولَ اللَّهِ فَمَا بَالُ الْإِبِلِ تَكُونُ فِي کوئی متعدی بیماری ہوتی ہے اور نہ صفر کا مہینہ منحوس الرَّمْلِ كَأَنَّهَا الظَّبَاءُ فَيُخَالِطُهَا الْبَعِيرُ ہے اور نہ کوئی ایسا آلو ہے جس میں مردے کی روح الْأَجْرَبُ فَيُجْرِبُهَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ نے جنم لیا ہو ۔ یہ سن کر ایک اعرابی نے کہا: یا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَنْ أَعْدَى رسول اللہ ! پھر ان اونٹوں کو کیا ہو جاتا ہے کہ ریگستان میں ایسے ہوتے ہیں جیسے کہ ہرن اتنے الْأَوَّلَ۔ میں ان میں ایک خارش زدہ اونٹ آملتا ہے اور ان سب کو خارش زدہ کر دیتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر پہلے اونٹ کو کس نے چھو کر بیمار کیا تھا۔ أطرافه: ۵۷۰۷ ، ۵۷۱۷ ، ۵۷۵۷، ۵۷۷۳، ۵۷۷۵ ا (سنن ابی داود، كتاب الطب باب فى تمرة العجوة، حدیث نمبر ۳۸۷۵)