صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 189
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۸۹ ۷۶ - كتاب الطب اللَّيْلِ وَقَالَ غَيْرُهُ سَبْعَ تَمَرَاتٍ۔ ہر روز صبح چند عجوہ کھجوریں کھائے اس دن رات تک اسے نہ کوئی زہر نقصان پہنچائے گا نہ کوئی أطرافه: ٥٤٤٥، ٥٧٦٩، ٥٧٧٩ جادو۔ اور علی بن مدینی کے سوا اور راویوں نے سات کھجوروں کا ذکر کیا۔ ٥٧٦٩ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۵۷۲۹: اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ ابو اسامه (حماد بن اسامہ) نے ہمیں بتایا کہ ہاشم هَاشِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عَامِرَ بْنَ سَعْدٍ بن ہاشم نے ہم سے بیان کیا، ہاشم نے کہا میں نے سَمِعْتُ سَعْدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ عامر بن سعد سے سنا، (عامر نے کہا) میں نے سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت سعد ( بن ابی وقاص ) رضی اللہ عنہ سے سنا وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَجْوَةً لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سُمِّ وَلَا سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: جس نے صبح کو سات سخر۔ أطرافه: ٥٤٤٥، ٥٧٦٨، ٥٧٧٩ عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اس کو نہ کوئی زہر نقصان پہنچائے گا اور نہ جادو۔ تشریح : الدَّوَاءُ بِالْعَجْوَةِ للشعر : عجوہ کھجور سے جادو کا علاج کرنا۔ جادو کا شکار کمزور طبائع اور ضعیف الاعتقاد لوگ ہوتے ہیں ایسے لوگوں کو ایمان ویقین میں مضبوط کرنے کے ساتھ ان کے اعصاب اور دل کی کمزوری کے لیے عجوہ کھجور مؤثر علاج ہے۔ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے بیماریوں کے علاج بھی پیدا کیے ہوئے ہیں اور اس کا قرآن کریم میں بھی ذکر ہے اور احادیث میں بھی ذکر ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض احادیث پیش کرتا ہوں جن میں آپ نے بعض بیماریوں کے لیے علاج بیان فرمایا ہے۔ حضرت سعد بیان کرتے ہیں کہ میں بیمار ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے۔ اپنا ہاتھ میری چھاتی پر رکھا یہاں تک کہ اس کی ٹھنڈک میں نے دل پر محسوس کی۔ آپؐ نے فرمایا تمہیں دل کا مرض ہے۔ تم ثقیف