صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 183 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 183

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۸۳ ۷۶ - كتاب الطب باب ٤٨ : الشَّرْكُ وَالسِّحْرُ مِنَ الْمُوبِقَاتِ شرک اور جادو تباہ کن باتوں میں سے ہے ٥٧٦٤: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۵۷۶۴: عبدالعزیز بن عبد اللہ (اویسی) نے مجھ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ ثَوْرِ سے بیان کیا۔ وہ کہتے ہیں سلیمان (بن بلال) نے بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مُجھے بتایا۔ انہوں نے تو انے ثور بن زید (دیلی) سے ، ثور رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى نے ابوالغیث سے ، ابوالغیث نے حضرت ابوہریرہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْتَنِبُوا الْمُوبِقَاتِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک کرنے والی باتوں سے بچتے الشَّرْكُ بِاللَّهِ وَالسِّحْرُ۔ أطرافه: ٢٧٦٦، ٦٨٥٧- رہو یعنی اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا اور جادو۔ باب ٤٩ : هَلْ يَسْتَخْرِجُ السِّحْرَ کیا جادو ( کا سامان ) نکالے ؟ وَقَالَ قَتَادَةُ قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ اور قتادہ نے کہا: میں نے سعید بن مسیب سے رَجُلٌ بِهِ طِبْ أَوْ يُؤَخَذُ عَنِ امْرَأَتِهِ پوچھا کہ ایک شخص ہے جس پر جادو کیا ہوا ہے یا جس أَيْحَلُ عَنْهُ أَوْ يُنشَّرُ قَالَ لَا بَأْسَ بِهِ پر ٹون ٹو ٹکا کر کے اس کو بیوی سے روک دیا گیا ہو إِنَّمَا يُرِيدُونَ بِهِ الْإِصْلَاحَ فَأَمَّا مَا يَنْفَعُ تو کیا وہ جادو اس سے دور کر دیا جائے یا کہا کھول دیا جائے۔ انہوں نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں فَلَمْ يُنْهَ عَنْهُ۔ کیونکہ وہ تو صرف اس کے ذریعہ سے اصلاح چاہتے ہیں جو بھی نفع دے اسے روکا نہ جائے۔ ٥٧٦٥ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۶۵ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھ سے قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ أَوَّلُ بیان کیا۔ انہوں نے کہا میں نے ابن عیینہ سے سنا مَنْ حَدَّثَنَا بِهِ ابْنُ جُرَيْجٍ يَقُولُ وہ کہتے تھے: پہلے جس نے ہم سے جادو کی حدیث حَدَّثَنِي آلُ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ فَسَأَلْتُ بیان کی وہ ابن جریج تھے وہ کہتے تھے: مجھ سے