صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 184
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۸۴۴ ۷۶ - كتاب الطب هِشَامًا عَنْهُ فَحَدَّثَنَا عَنْ أَبِيهِ عَنْ عروہ کی اولاد نے عروہ سے روایت کرتے ہوئے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ بتایا۔ پھر میں نے ہشام بن عروہ) سے اس کے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُحِرَ متعلق پوچھا تو انہوں نے ہمیں اپنے باپ سے حَتَّى كَانَ يَرَى أَنَّهُ يَأْتِي النِّسَاءَ وَلَا روایت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حضرت عائشہ يَأْتِيهِنَّ قَالَ سُفْيَانُ وَهَذَا أَشَدُّ مَا يَكُونُ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے تھے۔ وہ بیان کرتی مِنَ السِّحْرِ إِذَا كَانَ كَذَا فَقَالَ يَا ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا عَائِشَةُ أَعَلِمْتِ أَنَّ اللَّهَ قَدْ أَفْتَانِي یہاں تک کہ آپ سمجھتے کہ آپ اپنی عورتوں کے فِيمَا اسْتَفْتَيْتُهُ فِيهِ أَتَانِي رَجُلَانِ فَقَعَدَ پاس ہو آئے ہیں حالانکہ ان کے پاس نہیں آئے تھے۔ سفیان بن عیینہ ) کہتے تھے: یہ تو بہت ہی أَحَدُهُمَا عِنْدَ رَأْسِي وَالْآخَرُ عِنْدَ سخت جادو ہے اگر ایسا ہی تھا۔ آپ نے فرمایا: عائشہ رِجْلَيَّ فَقَالَ الَّذِي عِنْدَ رَأْسِي لِلْآخَرِ کیا تمہیں معلوم ہے ہ تمہیں معلوم ہے ہوا کہ میں نے جو بات اللہ سے مَا بَالُ الرَّجُلِ قَالَ مَطْبُوبٌ قَالَ وَمَنْ طَبَّهُ قَالَ لَبِيدُ بْنُ أَعْصَمَ رَجُلٌ مِنْ ا رو پوچھی تھی اس نے مجھے وہ بتلا دی ہے۔ میرے پاس و شخص آئے۔ ان میں سے ایک میرے سرہانے بَنِي زُرَيْقٍ حَلِيفٌ لِيَهُودَ كَانَ مُنَافِقًا بیٹھا دوسرا پائنتی کی طرف۔ جو شخص میرے سرہانے قَالَ وَفِيمَ قَالَ فِي مُشْطٍ وَمُشَاطَةٍ بیٹھا تھا اس نے دوسرے سے کہا: اس آدمی کو کیا قَالَ وَأَيْنَ قَالَ فِي جُبِّ طَلْعَةٍ ذَكَرٍ ہوا ہے؟ اس نے کہا: اس کو جادو کیا گیا ہے۔ اس تَحْتَ رَاعُوفَةٍ فِي بِئْرِ ذَرْوَانَ قَالَتْ نے پوچھا: کس نے جادو کیا ہے؟ اس نے جواب فَأَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِیا۔ لبید بن اعصم نے جو بنو زریق قبیلے کا ایک الْبِشْرَ حَتَّى اسْتَخْرَجَهُ فَقَالَ هَذِهِ شخص ہے جو یہود کا حلیف ہے وہ منافق تھا۔ اس الْبِئْرُ الَّتِي أُرِيتُهَا وَكَأَنَّ مَاءَهَا نُقَاعَةُ نے پوچھا: کس چیز میں جادو کیا ہے؟ اس نے الْحِنَّاءِ وَكَأَنَّ نَخْلَهَا رُءُوسُ الشَّيَاطِينِ جواب دیا کنگھی اور سوت میں۔ اس نے پوچھا: یہ قَالَ فَاسْتُخْرِجَ قَالَتْ فَقُلْتُ أَفَلَا کہاں ہے ؟ اس نے کہا کہ نر کھجور کے خوشے کے أَيْ تَنَشَّرْتَ فَقَالَ أَمَّا وَاللهِ فَقَدْ غلاف میں ذروان کنویں میں ایک پتھر کے نیچے۔